فتاویٰ آرکائیو
تمام فتاویٰ جات
کیا قبر پر جانا جائز، مستحسن اور مسنون ہے؟
قبر پر جانا، ٹھہرنا، دعا کرنا، ختم پڑھنا، اور کوئی شاخ وغیرہ قبرپر رکھنا سب عمل جائز، مستحسن اور مسنون ہیں۔ ان اعمال میں کسی طرح کی کوئی کراہت، حرج یا ممانعت ثابت نہیں ہے۔ حضور نبی کریمﷺ ...
کیا میت کے پاس قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا مستحسن و مسنون ہے؟
میت گھر میں پڑی ہو اس وقت قرآن کی تلاوت میت کے پاس کرنا، جنازگاہ کی طرف لائے جانے کے وقت تلاوت کرتے آنا، بعد نماز جنازہ قبرستان کی طرف جب چلنے لگیں تو قرآن کی تلاوت کرنا سب مسنون ومستح...
کیا نمازِ جنازہ کے بعد میت کے لیے دعا کرنا مستحسن ہے؟
نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد میت کی بخشش اور سفر برزخ وآخرت کی آسانی کےلیے دعا کرنا مستحب ومستحسن طریقہ ہے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: سمعت رسول اللہﷺ یقول: اذا صلیتم علی ال...
کیا میت کے مصنوعی دانت، بال اور دیگر مصنوعی اعضاء اتارے جائیں گے یا انہیں اسی حالت میں چھوڑا جائے گا؟
مصنوعی اعضاء کیونکہ اس کے بدن کا حصہ نہیں ہیں اور ہر وہ شئے جو بدن کا حصہ نہیں ہوتی اسے اتارنے کا حکم ہے جیسے انگوٹھی، کنگن، بالیاں وغیرہ۔ تو ایسے ہی مصنوعی اعضاء کیونکہ میت کے بدن کا حصہ...
کیا شرعی عذر کے بغیر مسجد میں نمازِ جنازہ ادا کرنا احناف کے نزدیک درست ہے؟
جنازہ کےلیے سنت یہ ہے کہ مسجد سے الگ مقام پر ادائیگی کی جائے۔ اور اول دور سے اسی پر امت کا اتفاق ہے۔ مگر اب بعض مقامات پر مسجد میں جنازہ پڑھنے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ وہ ایسے کہ محراب والی...
کیا غائبانہ نمازِ جنازہ شرعاً مشروع ہے؟
نماز جنازہ حاضر میت پر مشروع ہے نہ کہ غائب پر، غائبانہ جنازہ درست نہیں ہے۔ اس کا ثبوت کہیں سے بھی حاصل نہیں ہے۔ غائبانہ جنازہ کے ثبوت کےلیے ایک ہی روایت پیش کی جاتی ہے۔ اور وہ حضرت ابوہری...
کیا نمازِ جنازہ میں چار تکبیریں کہنا ضروری ہے؟
ہمارے زمانہ میں ایک طبقہ ایسا ہے کہ جو جنازہ پانچ تکبیرات سے پڑھتاہے۔ جبکہ سنت طریقہ کے مطابق جنازہ چار فرض تکبیرات پر مشتمل ہے۔صحیح بخاری کی روایت ہے: عن ابی ہریرۃ رضی اللہ عنہ ان رسول ا...
کیا دیہات میں نمازِ جمعہ ادا کرنا درست ہے؟
جمعہ ایک اجتماعی عبادت ہے اسی لیے جمعہ اجتماعیت میں ہی مشروع کیا گیا ہے۔ اس حوالہ سے ائمہ فقہ میں اختلاف رہا ہے کہ جمعہ شہروں، دیہاتوں اور عام آبادیوں میں کہاں جائز ہے اور کہاں جائز نہیں...
کیا داڑھی کتروانے والے شخص کی امامت میں نماز ادا کرنا جائز ہے؟
بعض حضرات کا نظریہ ہے کہ داڑھی منڈا نماز میں امامت نہیں کراسکتا۔ بلکہ بعض تو اذان واقامت کی اجازت بھی نہیں دیتے۔ داڑھی عوامل تقویٰ میں سے ہے۔ جب کہ شرائطِ امامت میں کسی نے بھی تقویٰ کی شر...
کیا 98.75 (پونے ننانوے) کلومیٹر سفر کرنے والے شخص کے لیے نمازِ قصر کرنا لازم ہے؟
مدت سفر کہ جس پر قصر واجب ہوجائے علماء نے تین دن اور رات کا سفر بیان کیا ہے۔ اور پھر زمانے بدلنے کے ساتھ نئے پیمانے وجود میں آنے لگے تو علماء نے بھی اس سفر کی مقدار کو واضح کرنے کےلیے جد...