واپس فتاویٰ

فتویٰ

کیا اگر گوبر کا دھواں پکتی ہوئی چیز کے اندر چلا جائے تو وہ پاک رہتی ہے؟

متفرق کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: متفرق مشاہدات: 1

جواب

اس کے متعلقہ وضاحت مندرجہ بالا میں گزر چکی ہے کہ آگ کسی بھی چیز سے ناپاک نہیں ہوتی۔ اور آگ کے دھواں کا حکم بھی آگ جیسا ہی ہے کہ وہ بھی ناپاک نہیں ہوتا۔ لہٰذا اگر گوبر وغیرہ ناپاک چیز کی آگ کا دھواں پکنے والی چیز میں چلا جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوگی کیونکہ اس کے اندر کوئی ناپاک چیز داخل نہیں ہوئی۔

اصل سوال

کیا اگر گوبر کا دھواں پکتی ہوئی چیز کے اندر چلا جائے تو وہ پاک رہتی ہے؟

مزید فتاویٰ جات

کیا گوبر سے لپائی کرنا جائز ہے؟ کیا اگر گوبر کا دھواں پکتی ہوئی چیز کے اندر چلا جائے تو وہ پاک رہتی ہے؟ کیا گوبر کی آگ پر پکی ہوئی اشیاء پاک ہوتی ہیں؟ کیا گوبر سے لپائی کرنا جائز ہے؟