واپس فتاویٰ

فتویٰ

اگر روئی یا فوم والا گدا ناپاک ہو جائے تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟

طہارت کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 28

جواب

روئی اور فوم والے گدے کو طہارت مرئیہ یا غیر مرئیہ کے مطابق دھو کر نچوڑا جائے گا۔ یعنی جس طرح سے عام کپڑے وغیرہ کی اشیاء کو دھویا جاتا ہے اسی طرح سے اس کی پاکی حاصل ہوگی۔ کیونکہ اس میں کسی طرح کی ایسی کوئی مشکل نہیں جو شرعی احکام میں نرمی کا باعث بنے۔

اصل سوال

اگر روئی یا فوم والا گدا ناپاک ہو جائے تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟

مزید فتاویٰ جات

اگر پانی والی ٹینگی میں کوئی پرندہ گر کر مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ سیوریج کا پانی نہر کے پانی میں ڈالنے کا کیا حکم ہے؟ کیاگرم کیے ہوئے پانی سے طہارت جائزہے؟ سیوریج کے پانی کا کیا حکم ہے؟ کیا پٹرول سے نجاستِ حقیقیہ زائل کرنے پر طہارت حاصل ہو جائے گی؟