واپس فتاویٰ

فتویٰ

کیا الکحل والے پرفیوم لگانے کی صورت میں نماز درست ہوتی ہے؟

عمومی کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-23 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 1

سوال

کیا الکحل والے پرفیوم لگانے کی صورت میں نماز درست ہوتی ہے؟

جواب

الکحل ایک قسم کی شراب ہے جس کے متعلق وضاحت مندرجہ بالا میں گزر چکی ہے۔ بعض حضرات کا کہنا یہ ہے کہ ایسے پرفیومز جن میں الکحل ملی ہو ان کا استعمال جائز نہیں ہے اور جن کپڑوں پر الکحل ملا پرفیوم لگایا ان میں نماز جائز نہیں ہے۔ یہ موقف درست نہیں ہے۔
کیونکہ الکحل نجس نہیں ہے۔ جس کی تفصیل مندرجہ بالا مسئلہ میں گزر چکی ہے۔ جب یہ نجس نہیں تو اس کے لگنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے اور ان میں نماز پڑھنا بھی جائز ہے۔

مزید فتاویٰ جات

سڑک پر کھڑے پانی کے چھینٹوں سے کیا کپڑے نا پاک ہو جائیں گے؟ سیوریج والے پانی کو فلٹریشن کرنے کے بعد کیا وہ پاک ہو جائے گا؟ کھڑے ہوئے پانی کا کیا حکم ہے؟ وضو کےلیے مساجد میں بنے حوض سے وضو کے احکام اگرحوض کا پانی ماء مستعمل ہوجائےتو کیا اسے ماء مطلق بنایا جاسکتاہے؟