واپس فتاویٰ

فتویٰ

کیا رکوع و سجدہ میں پیٹھ کو سیدھا رکھنا ضروری ہے؟

نماز کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 14

جواب

عَنْ اَبِی مَسْعُوْدِ الْاَنْصَارِیِّ الْبَدَرِیِّ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ لَا تُجْزِءُ صَلَاۃٌ لَا یُقِیْمُ فِیْھَا الرَّجُلُ یَعْنِی صُلْبَہٗ فِی الرُّکُوعِ وَ السُّجُوْدِ۔ (1)
حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا: اس شخص کی نماز درست نہیں جو رکوع و سجدہ میں اپنی
پیٹھ سیدھی نہ کرے۔

حوالہ

1 ۔ ترمذی ، السنن،کتاب الصلوۃ،باب ما جاء فیمن لا یقیم صلبہ فی الرکوع و
السجود،رقم الحدیث: 242

اصل سوال

کیا رکوع و سجدہ میں پیٹھ کو سیدھا رکھنا ضروری ہے؟

مزید فتاویٰ جات

اگر کسی نے گھڑی یا کیلنڈر کے مطابق نماز پڑھی، پھر معلوم ہوا کہ نماز کا وقت داخل نہیں ہو... کیا ایسے علاقوں میں، جہاں تقریباً چھ ماہ دن یا رات رہتی ہو، ایک دن میں پانچوں نمازیں فر... کیا ایسے علاقے میں، جہاں بعض نمازوں کا وقت ہی نہیں آتا، ان نمازوں کی فرضیت ساقط ہو جائے... تشہد (التحیات) پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا سنت ہے؟