واپس فتاویٰ

فتویٰ

تشہد (التحیات) پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟

نماز کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 56

جواب

عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ عَلَّمَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ اِذَا قَعَدْنَا فِی الرَّکْعَتَیْنِ اَنْ نَّقُوْلَ اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّیِّبَاتُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَ رَحْمَۃُ اللّٰہِ وَ بَرَکَاتُہٗ اَلسَّلَامُ عَلَیْنَا وَ عَلٰی عِبَادِ اللّٰہِ الصَّالِحِیْنَ اَشْھَدُ اَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَ اَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَ رَسُوْلُہٗ۔ (1)
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: کہ حضور نبی کریمﷺ نے ہمیں سکھایا کہ جب ہم دو رکعتوں کے بعد بیٹھیں تو یہ کہیں: ’’اَلتَّحِیَّاتُ لِلّٰہِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّیِّبَاتُ الاخ۔‘‘

حوالہ

1 ۔ ترمذی ، السنن، کتاب الصلوۃ ، باب ما جاء فی التشہد ،رقم الحدیث : 266
مسلم ، الصحیح ، کتاب الصلوۃ ، باب التشہد فی الصلاۃ ، رقم الحدیث : 896
نسائی ، السنن ، کتاب التطبیق ، باب کیف التشہد الاول ، رقم: 1161_70

اصل سوال

تشہد (التحیات) پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟

مزید فتاویٰ جات

اگر کسی نے گھڑی یا کیلنڈر کے مطابق نماز پڑھی، پھر معلوم ہوا کہ نماز کا وقت داخل نہیں ہو... کیا ایسے علاقوں میں، جہاں تقریباً چھ ماہ دن یا رات رہتی ہو، ایک دن میں پانچوں نمازیں فر... کیا ایسے علاقے میں، جہاں بعض نمازوں کا وقت ہی نہیں آتا، ان نمازوں کی فرضیت ساقط ہو جائے... کیا نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا سنت ہے؟ کیا قبلہ کے تعین کے لیے قبلہ نما (Qibla Compass) پر اعتماد کرنا جائز ہے؟