واپس فتاویٰ

فتویٰ

کیا نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا سنت ہے؟

نماز کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 49

جواب

عَنْ قَبِیْصَۃَ بْنِ ھُلْبٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ یَؤُمُّنَا فَیَأْخُذُ شِمَالَہٗ بِیَمِیْنِہٖ۔ (1)
حضرت قَبِیصہ بن ھُلب روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریمﷺ ہماری امامت فرماتے اور بائیں ہاتھ کو دائیں ہاتھ سے پکڑتے۔

حوالہ

1 ۔ ترمذی ، السنن، کتاب الصلوۃ ، باب ما جاء فی وضع الیمین علی الشمال ، رقم : 234

اصل سوال

کیا نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا سنت ہے؟

مزید فتاویٰ جات

اگر کسی نے گھڑی یا کیلنڈر کے مطابق نماز پڑھی، پھر معلوم ہوا کہ نماز کا وقت داخل نہیں ہو... کیا ایسے علاقوں میں، جہاں تقریباً چھ ماہ دن یا رات رہتی ہو، ایک دن میں پانچوں نمازیں فر... کیا ایسے علاقے میں، جہاں بعض نمازوں کا وقت ہی نہیں آتا، ان نمازوں کی فرضیت ساقط ہو جائے... تشہد (التحیات) پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا قبلہ کے تعین کے لیے قبلہ نما (Qibla Compass) پر اعتماد کرنا جائز ہے؟