بعض مساجد میں لائبریری بنادی جاتی ہے تاکہ دینی کتب سے لوگ عام سطح پر فائدہ حاصل کریں۔ وہ کتابیں جو اسلام کو بیان کرتی ہیں ان کو مسجد میں رکھنا اور مسجد میں پڑھنا بالکل جائز ہے۔ کیونکہ رسول اللہﷺ نے مسجد میں ہی تعلیم وتربیت کا کام کیا، اور کتابیں بھی تعلیم وتربیت کا ذریعہ ہیں۔
لیکن ایسی کتابیں جو دنیاوی ہوں، یا فضولیات پر مبنی ہوں تو وہ مسجد میں دنیاوی اور فضول باتیں کرنے پر وعید میں داخل جائیں گی۔
فتویٰ
کیا مسجد میں لائبریری قائم کرنا مستحسن ہے؟
مسجد کے موضوع پر شرعی رہنمائی
جواب
اصل سوال
کیا مسجد میں لائبریری قائم کرنا مستحسن ہے؟