واپس فتاویٰ

فتویٰ

قعدہ (نماز میں بیٹھنے) کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟

نماز کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 19

جواب

عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ مَسْعُوْدٍ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِﷺ اِذَا جَلَسَ فِی الرَّکْعَتَیْنِ الْاُوْلَیَیْنِ کَاَنَّہٗ عَلَی الرَّضْفِ۔ (1)
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب دو رکعتوں کے بعد بیٹھتے تو ایسے بیٹھتے جیسے گرم پتھر پر تشریف فرما ہوں۔

حوالہ

1۔ ترمذی ، السنن ، کتاب الصلوۃ ، باب ما جاء فی مقدار القعود فی الرکعتین الاولیین ،رقم الحدیث : 334

اصل سوال

قعدہ (نماز میں بیٹھنے) کی مقدار کتنی ہونی چاہیے؟

مزید فتاویٰ جات

اگر کسی نے گھڑی یا کیلنڈر کے مطابق نماز پڑھی، پھر معلوم ہوا کہ نماز کا وقت داخل نہیں ہو... کیا ایسے علاقوں میں، جہاں تقریباً چھ ماہ دن یا رات رہتی ہو، ایک دن میں پانچوں نمازیں فر... کیا ایسے علاقے میں، جہاں بعض نمازوں کا وقت ہی نہیں آتا، ان نمازوں کی فرضیت ساقط ہو جائے... تشہد (التحیات) پڑھنے کا طریقہ کیا ہے؟ کیا نماز میں دائیں ہاتھ کو بائیں ہاتھ پر رکھنا سنت ہے؟