عَنْ اَبِی ھُرَیْرَۃَ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہٗ عَنِ النَّبِیِّﷺ قَالَ اِذَا اَمَّنَ الْاِمَامُ فَاَمِّنُوْا فَاِنَّہٗ مَنْ وَافَقَ تَأْمِیْنُہٗ تَأْمِیْنَ الْمَلَائِکَۃِ غُفِرَلَہٗ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِہٖ۔ (1)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: حضور نبی کریمﷺ نے فرمایا: جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل گئی اس کے سابقہ گناہ بخش دئیے جائیں گے۔
فتویٰ
کیا سورۂ فاتحہ کے بعد آمین کہنا سنت ہے؟
نماز کے موضوع پر شرعی رہنمائی
جواب
حوالہ
1 ۔ ترمذی ، السنن ، کتاب الصلوۃ ، باب ما جاء فی فضل التامین ، رقم الحدیث : 232
اصل سوال
کیا سورۂ فاتحہ کے بعد آمین کہنا سنت ہے؟