واپس فتاویٰ

فتویٰ

کیا تابع چیز کا حکم بھی اصل چیز کے حکم کے مطابق ہوگا؟ التابع تابع۔

فقہ کے موضوع پر شرعی رہنمائی

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 1

جواب

التابع تابع۔ (1)
ترجمہ: تابع کا حکم تابع والا ہی ہے۔
جو چیز کسی دوسری چیز کے ساتھ وابستہ ہو اور اس کے تابع ہو، اس کا حکم بھی اصل چیز (متبوع) کے حکم کے مطابق ہوگا۔ تابع چیز کا الگ مستقل حکم نہیں کیا جائے گا بلکہ اصل چیز کے حکم کو ہی اختیار کرے گی۔جو چیز کسی اصل چیز کے تابع ہو، شریعت میں اس کے احکام بھی اصل چیز کے مطابق جاری ہوتے ہیں۔

حوالہ

1۔ ابن نجیم، الاشباہ، الفن الاول فی القواعد، القاعدۃ الرابعۃ، ص:133

اصل سوال

کیا تابع چیز کا حکم بھی اصل چیز کے حکم کے مطابق ہوگا؟ التابع تابع۔

مزید فتاویٰ جات

کیا اعمال کے احکام کا اعتبار نیت اور مقصد کے مطابق کیا جائے گا؟ الامور بمقاصدھا۔ کیا غالب رائے (قوی گمان) کو یقین کے قائم مقام سمجھا جائے گا؟ غالب الرایٔ بمنزلۃ الیقین۔ کیا سبب کے بار بار پیدا ہونے سے اس کا حکم بھی بار بار لازم ہوگا؟ ان تکرار السبب یدل علی... کیا نیت کے بغیر کسی عمل پر ثواب حاصل ہوگا؟ لاثواب الا بالنیۃ۔ کیا شرعی مسائل میں عادت اور عرف کا اعتبار کیا جاتا ہے؟ العادۃ محکمۃ۔