فتاویٰ آرکائیو

فقہ کے فتاویٰ

نتائج: 7 | موضوع: فقہ

موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

کیا تابع چیز کا حکم بھی اصل چیز کے حکم کے مطابق ہوگا؟ التابع تابع۔

التابع تابع۔ (1) ترجمہ: تابع کا حکم تابع والا ہی ہے۔ جو چیز کسی دوسری چیز کے ساتھ وابستہ ہو اور اس کے تابع ہو، اس کا حکم بھی اصل چیز (متبوع) کے حکم کے مطابق ہوگا۔ تابع چیز کا الگ مستقل حک...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 0

کیا اعمال کے احکام کا اعتبار نیت اور مقصد کے مطابق کیا جائے گا؟ الامور بمقاصدھا۔

الامور بمقاصدھا۔ (1) ترجمہ: تمام امور(کے احکام) ان کے مقاصد کے مطابق ہیں۔ اس قاعدہ میں دو باتیں ہیں: ۱۔ جو شرعی جس امر کےلیے متعین ہو اس کا استعمال بھی فقط اسی مقصد کےلیے جائز اورمشروع ہو...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 0

کیا سبب کے بار بار پیدا ہونے سے اس کا حکم بھی بار بار لازم ہوگا؟ ان تکرار السبب یدل علی تکرار المسبب۔

ان تکرار السبب یدل علی تکرار المسبب۔ (1) ترجمہ: سبب کا تکرار مسبب کے تکرار پر دلالت کرتا ہے۔ جو احکام کی بنیاد کسی سبب پر ہوتی ہے وہ اس سبب کے ساتھ ہی خاص ہوتے ہیں کہ جب تک سبب باقی رہے گ...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 0

کیا نیت کے بغیر کسی عمل پر ثواب حاصل ہوگا؟ لاثواب الا بالنیۃ۔

لاثواب الا بالنیۃ۔ (1) ترجمہ: ثواب (ثواب کی) نیت کے ساتھ(مخصوص) ہے (یعنی یہ نیت ہوگی تو ثواب ملے گا ورنہ نہیں)۔ اس قاعدہ کی بنیاد یہ حدیث پاک ہے: انما الاعمال بالنیات۔(2) ترجمہ: اعمال کا ...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 0

کیا شرعی مسائل میں عادت اور عرف کا اعتبار کیا جاتا ہے؟ العادۃ محکمۃ۔

العادۃ محکمۃ۔ (1) ترجمہ: جو لوگوں میں عادۃً رائج ہو تو وہ ثابت اور معتبر ہے۔ اس قاعدہ کی اصل حضور نبی کریمﷺ کا فرمان(یا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول)ہے: ما رآہ المسلمون حسنا...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 0

کیا عادت کے طور پر ثابت شدہ چیز کو یقینی چیز کے حکم میں شمار کیا جائے گا؟ الثابت عادۃ کالمتیقن بہ۔

الثابت عادۃ کالمتیقن بہ۔ (1) ترجمہ: عادت (رواج،فطرت) سے ثابت شدہ ایسے ہے جیسے یقینی ہو۔ جو عام طور پرلوگوں کے ہاں رائج ہو اسے یقین کی حد تک تسلیم کیا جائے گا۔ اور اسی طرح جو فطری طور پر ا...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 0

کیا غالب رائے (قوی گمان) کو یقین کے قائم مقام سمجھا جائے گا؟ غالب الرایٔ بمنزلۃ الیقین۔

غالب الرایٔ بمنزلۃ الیقین۔ (1) ترجمہ: کہ غالب رائے(بندے کا اپنا ظن) یقین کے قائم مقام ہے۔ صرف احکام وحی ہی ظن اور شک سے محفوظ ہیں۔ انسانی زندگی میں وہم اور ظن کثرت سے دخول کرتا ہے لیکن کس...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 1