ان تکرار السبب یدل علی تکرار المسبب۔ (1)
ترجمہ: سبب کا تکرار مسبب کے تکرار پر دلالت کرتا ہے۔
جو احکام کی بنیاد کسی سبب پر ہوتی ہے وہ اس سبب کے ساتھ ہی خاص ہوتے ہیں کہ جب تک سبب باقی رہے گا وہ حکم بھی باقی رہے گا اور جب وہ سبب ساقط ہوجائے گا تو وہ حکم بھی ساقط ہوجائے گا۔
فتویٰ
کیا سبب کے بار بار پیدا ہونے سے اس کا حکم بھی بار بار لازم ہوگا؟ ان تکرار السبب یدل علی تکرار المسبب۔
فقہ کے موضوع پر شرعی رہنمائی
جواب
حوالہ
1 ۔ ملاجیون، نورالانوار، فصل الامر لا یقتضی التکرار، ص: 86
اصل سوال
کیا سبب کے بار بار پیدا ہونے سے اس کا حکم بھی بار بار لازم ہوگا؟ ان تکرار السبب یدل علی تکرار المسبب۔