فتاویٰ آرکائیو
جنازہ کے فتاویٰ
نتائج: 17 | موضوع: جنازہ
کیا خاوند کے لیے اپنی زوجہ کی میت کو کندھا دینا جائز ہے؟
لوگوں میں یہ بھی مشہور ہے کہ خاوند اپنی زوجہ کی میت والی چارپائی کو کندھا نہیں دے سکتا یعنی اٹھا کر چلتے وقت اسے کندھا کر اٹھا نہیں دے سکتا۔ یہ بھی مذکورہ مسئلہ کی طرح بالکل بےاصل اور بے ...
کیا میت کو غسل دینے والے شخص پر خود غسل کرنا واجب ہے؟
لوگوں کے ہاں یہ تصور قائم ہے کہ جو شخص میت کو غسل دیتا ہے اس پر غسل کرنا فرض ہوتا ہے۔ میت کو غسل دینے کے بعد اگر خود غسل نہ کرے تو اسے نماز جنازہ میں شریک ہونے سے منع کیا جاتا ہے۔ مگر اس ...
کیا ورثاءِ میت سے تعزیت کرنا جائز اور مسنون ہے؟
جب کسی گھر میں سے کسی کو موت آجائے تو لوگ اس کے گھر جاتے ہیں، اور اس کے ورثاء سے تعزیت کرتے ہیں۔ یہ ایک مسنون اور مستحسن عمل ہے۔ عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: بینما نحن نس...
کیا نمازِ جنازہ کے لیے اعلان کرنا جائز ہے؟
کسی کی موت اور اس کی نماز جنازہ کا مساجد میں اعلان کرنا جائز عمل ہے۔ حضرت خارجہ بن زید بن ثابت روایت کرتے ہیں: خرجنا مع النبیﷺ فلما ورد البقیع فاذا ھو قبر جدید فسأل عنہ فقالوا فلانۃ قال ...
کیا DNA ٹیسٹ کے ذریعے میت کی شناخت کرنا شرعاً جائز اور معتبر ہے؟
جلنے، پھٹنے یا کسی اور خرابی کے باعث میت کی پہچان نہ ہورہی ہو تو اس میت کی پہچان کرانے کےلیے DNAٹیسٹ کیے جاتے ہیں۔ اور اس ٹیسٹ کی رپورٹ پر اعتماد کیا جاتا ہے۔ کیا شرعی طور پر بھی DNA ٹیسٹ...
کیا حاملہ عورت کا میت والے گھر میں جانا جائز ہے؟
لوگوں کے ہاں یہ بات مشہور ہے کہ حاملہ کو میت والے گھر میں داخل نہیں ہونا چاہیے۔ کہ حاملہ عورت کے چلے جانے سے بچے کے مرنے کا خطرہ ہوتا ہے۔ یہ تصور سراسر جاہلانہ ہے اس میں کچھ بھی حقیقت نہی...
کیا میت کے پاس اناج وغیرہ بطورِ صدقہ رکھنا جائز ہے؟
بعض علاقوں میں جنازہ سے پہلے میت کی چارپائی کے نیچے گندم وغیرہ رکھ دی جاتی ہے، جس کا مقصد صدقہ کرکے میت کو ایصال ثواب کرنا ہوتا ہے۔ اور اس عمل کو بعض علاقوں میں "بیڑی بھاڑا" کا نام دیا جا...
کیا نمازِ جنازہ کے بعد ختم پڑھنا اور اس کا ثواب میت کو ایصال کرنا جائز ہے؟
بعض علاقوں میں نمازِ جنازہ پڑھنے کے فوراً بعد ختم پڑھا جاتا ہے، پھر دعا کرائی جاتی ہے۔ اور اس دوران میت بھی وہیں موجود رہتی ہے یا بعض اوقات میت کو قبرستان میں بھیج دیا جاتا ہے۔ جو لوگ چاہ...
کیا میت کے لیے تیسرے، ساتویں، چالیسویں دن یا جمعرات وغیرہ کو صدقات و خیرات کرکے ایصالِ ثواب کرنا جائز اور مستحسن ہے؟
قبر پر جاکر تلاوت کرنا، تسبیح وتہلیل، اذکارواوراد، اور دعاو استغفار کرنے کے سوا اگر کوئی اپنے گھر بیٹھے یا کہیں سے بھی مذکورہ اعمال صالحہ میں سے کوئی عمل کرکے میت کو ایصال کرتا ہے۔ اس کا ...
کیا قبر پر قرآنِ کریم کی تلاوت کرنا مستحسن ہے؟
قبر پر قرآن پاک کی تلاوت اس غرض سے کرنا کہ میت کو اس کا فیض منتقل ہو، اس کے سبب مغفرت اور رحمت کے دروازے کھول دیے جائیں۔ علماء اہلسنت کے نزدیک جائز، مستحسن اور مسنون عمل ہے۔ جس کی توضیح ...