فتاویٰ آرکائیو

وضو و غسل کے فتاویٰ

نتائج: 29 | موضوع: وضو و غسل

موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

کیا ٹیسٹ ٹیوب کے عمل (IVF) کے بعد عورت پر غسل فرض ہو جاتا ہے؟

ٹیسٹ ٹیوب ایک ایسا عمل ہے جس میں مرد وطی نہیں کرتا بلکہ مرد کا مادہ منویہ لے کر ٹیوب کے ذریعہ سے عورت کے رحم میں رکھ دیا جاتا ہے اور اس طرح سے مرد و عورت کے مادہ کو مخلوط کردیا جاتا ہے۔ ا...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 35

کیا شرم گاہ کو چھونے یا ستر کھل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ مس ذکر سے اور حصہ ستر کے کھل جانے سے وضو نہیں ٹوٹے گا

عوام اور جہلاء کے اندر مشہور ہے کہ شرمگاہ کو چھولینے سے یا شرمگاہ کے کھل جانے سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ یہ سراسر باطل اور بے سروپا افواہِ عوام ہے جس کی کوئی بھی حقیقت نہیں ہے۔ وضو کا ٹوٹنا جسما...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 33

کیا انجیکشن یا ڈرپ لگوانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، جبکہ جسم سے خون خارج نہ ہو؟

جسم کے اندر کچھ بھی داخل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا اس لیے ڈرپ کا خون جسم کے اندر داخل ہونے کی بنا پر وضو نہیں ٹوٹے گا اور نہ ہی انجیکشن لگاتے وقت وضو ٹوٹے گا۔کیونکہ وضو کا ٹوٹنا خروج نجاست ک...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 69

کیا معدہ تک نلکی (ٹیوب) پہنچانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

میڈیکل تحقیق کی غرض سے حلق کے ذریعہ سے نلکی معدہ تک پہنچائی جاتی ہے اور پھر حلق سے اسے اوپر نکالاجاتا ہے۔ معدہ کیونکہ محلِ نجاست ہے اس لیے اس نلکی کے ساتھ نجاست کے خروج کا گمان کرتے ہوئے ...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 32

کیا کمر سے نیچے والا حصہ بے حس (سن) کر دینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟

نیند میں وضو کے ٹوٹ جانے کی وجہ صاحب ہدایہ بیان فرماتے ہیں: لان الاضطجاع سبب لاسترخاء المفاصل فلا یعری عن خروج شیئ عادۃو الثابت عادۃ کالمتیقن بہ۔ (1) ترجمہ: اس لیے کہ لیٹ کر نیند کرنا اعض...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 27

کیا حقہ، بیڑا، سگریٹ یا پان استعمال کرنے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟

’’کل ماخرج من السبیلین‘‘ (1)ناقض وضو ہے اور اس پرعلماء نے قیاس کرتے ہوئے ہر خارج ہونے والی نجاست کو ناقض وضو قرار دیا ہے جیسے خون یا پیپ کا خارج ہونا وہ جسم کے جس حصہ سے بھی خارج ہوجائے۔ ...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 34

کیا پیشاب کی نلکی سے پیشاب خارج ہونے کی صورت میں وضو لازم ہو جاتا ہے؟

پیشاب کا اپنے مخرج سے خارج ہونا حدث کو لاحق کر دیتا ہے۔ جب پیشاب اپنے مخرج سے خارج ہو گیا پھر وہ زمین پر جائے، کسی برتن میں جائے یا نلکی میں جائے ہر طرح سے وضو ٹوٹ جائے گا۔ کیونکہ پیشاب ک...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 60

کیا وضو میں پاؤں دھونا فرض ہے؟

وضو کے فرائض اربعہ قرآن کی نص قطعی سے ثابت ہیں اللہ رب العزت قرآن مقدس میں ارشاد فرماتا ہے: وَاِذَا قُمتُم اِلَی الصَّلٰوۃِ فَاغسِلُوا وُجُوھَکُم وَ اَیدِیَکُم اِلَی المَرَافِقِ وَامسَح...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 31

فوجی حضرات یا پولیس مین جو بوٹ پہن کر ڈیوٹی پر موجود ہوں کیا وہ مسح کر سکتے ہیں؟

نماز کےلیے طہارت حاصل کرنا امر قطعی ہے اور اس طہارت کے فرائض بھی نص قطعی سے ثابت ہیں۔ جن میں کسی طرح کی بھی کوئی بھی اجازت یا نرمی نہیں دے سکتا۔ مگر موزوں پر مسح کرنا صرف اس لیے جائز ہے ک...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 38

کیا بوٹ پر مسح کرنا جائز ہے؟

منصوص علیہ احکام(جن کا حکم قرآن وحدیث میں آگیا) سے قیاس کرتے ہوئے غیر منصوص علیہ مسائل کا حل تلاش کیاجاتا ہے۔ اس کےلیے ضروری ہے کہ منصوص علیہ کے اندر وہ شرائط پائی جائیں جن کے ہوتے ہوئے...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 31