فتویٰ
کیا میت کے مصنوعی دانت، بال اور دیگر مصنوعی اعضاء اتارے جائیں گے یا انہیں اسی حالت میں چھوڑا جائے گا؟
جنازہ کے موضوع پر شرعی رہنمائی
جواب
مصنوعی اعضاء کیونکہ اس کے بدن کا حصہ نہیں ہیں اور ہر وہ شئے جو بدن کا حصہ نہیں ہوتی اسے اتارنے کا حکم ہے جیسے انگوٹھی، کنگن، بالیاں وغیرہ۔ تو ایسے ہی مصنوعی اعضاء کیونکہ میت کے بدن کا حصہ نہیں ہوتے اس لیے وہ میت کےلیے اضافی بوجھ ہے لہٰذا اسے اتارلینا چاہیے۔
اصل سوال
کیا میت کے مصنوعی دانت، بال اور دیگر مصنوعی اعضاء اتارے جائیں گے یا انہیں اسی حالت میں چھوڑا جائے گا؟