فتاویٰ آرکائیو
مسجد کے فتاویٰ
نتائج: 21 | موضوع: مسجد
کیا مسجد کے لیے وقف شدہ رقم سے امام، مؤذن اور خادمین کی تنخواہیں ادا کرنا جائز ہے؟
مسجد کی رقم صرف مسجد کی ذاتی ضروریات پر خرچ کرنا جائز ہے۔ اور امامت واذان لوگوں کی ذمہ داری اگر لوگ اپنی ذمہ داری کسی ایسے شخص کے سپرد کرتے ہیں جسے تنخواہ دینا طے ہوتو وہ تنخواہ لوگوں کی ...

کیا کرائے کی جگہ پر تعمیر کی گئی مسجد شرعی مسجد کے حکم میں نہیں ہوتی؟
اگر کوئی شخص کرائے پر زمین لیتا ہے اور اس میں مسجد بنادے تو یہ مستقل مسجد نہیں قرار پائے گی بلکہ عارضی مسجد ہوگی جسے مصلیٰ بھی کہاجاسکتا ہے۔ یعنی وہ صرف نماز کی جگہ ہے مسجدِ شرعی نہیں کہ ...
کیا محراب مسجد میں شامل ہے اور اس میں کھڑے ہوکر نماز کی جماعت درست ہے؟
بعض حضرات کا موقف یہ ہے کہ محراب مسجد میں شامل نہیں ہوتا۔ اور اسی بنیاد پر کہتے ہیں کہ امام کو قدم محراب سے پیچھے رکھنے چاہییں۔ اس اعتراض کی کوئی بنیاد نہیں ہے سوائے اس کے کہ محراب مسجد ک...

کیا مسجد کے نیچے سے سیوریج کی پائپ لائن گزارنا جائز ہے؟
اس مسئلہ میں دو باتیں قابلِ غور ہیں۔ ۱۔ مسجد کے نیچے غیر مسجد فعل، انڈر گراؤنڈ لائن بچھانا۔ جیسے تہہ خانہ یا پارکنگ وغیرہ۔ ۲۔ اس انڈر گراؤنڈ لائن کو بطور سیوریج استعمال کرنا۔ پہلی بات ک...
کیا مسجد کی تعمیر کے لیے وقف کی گئی زمین کا تعمیرِ مسجد سے پہلے دوسری زمین سے تبادلہ کرنا جائز ہے؟
مندرجہ بالا مسئلہ میں بیان کیا جاچکا ہ کہ مسجد اس وقت تک نہیں جب تک کہ اس میں نماز پڑھنے کی اجازت عامہ دے دی جائے۔ اور مزید فرماتے ہیں: فاذا صلی فیہ واحد زال عند ابی حنیفۃ عن ملکہ۔ (۱) تر...
مسجد کی عمارت کے لیے مخصوص کی گئی زمین اور مسجد کے اثاثہ کے طور پر دی گئی زمین کے احکام میں کیا فرق ہے؟
جس ٹکڑۂ زمین پر مسجد کی عمارت کھڑی کردی گئی وہ اب ہمیشہ ہمیشہ کےلیے مسجد ہے۔ مگر مسجد کی پراپرٹی مسجد نہیں ہوتی بلکہ وہ مسجد کا اثاثہ ہوتے ہیں کہ اس پراپرٹی کو فروخت کرکے مسجد کی ضروریات...
کیا مسجد کی تعمیر اور اس کے اخراجات کے لیے چندہ وصول کرنا جائز ہے؟
مسجد ایک مخصوص مذہبی ادارہ ہے، جس پر کسی فرد کی اجارہ داری نہیں ہوتی، بلکہ یہ اجتماعی مرکز ہے۔ جوکہ افراد عامہ کی ضروریات دینیہ کو پورا کرنے کا سنٹر ہے۔ اس لیے مفادات عامہ کےلیے لوگوں سے ...
کیا مسجد کو محض نمائش اور دکھاوے کے لیے بنانا باعثِ اجر ہے؟
مساجد عبادت الٰہی کےلیے بنائی جاتی ہیں، جن میں ذکرباری تعالیٰ اور تقویٰ جیسی پاکیزہ صفات کے ساتھ داخل ہوا جاتا ہے۔ اس لیے مساجد کو نمائش اور فخرومباہات کےلیے بنانا باعث ثواب نہیں ہے۔ کیون...