فتاویٰ آرکائیو

طہارت کے فتاویٰ

نتائج: 22 | موضوع: طہارت

موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

نجاستِ غلیظہ میں درہم کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟

اگر نجاست غلیظہ بدن یا جسم وغیرہ پر لگ جائے تو اس کی درھم کے برابر یا اس سے کم مقدار تک تو رعایت ہے کہ اس میں نماز پڑھی جاسکتی ہے لیکن اگرا س سے بڑھ جائے تو نماز جائز نہیں ہے۔ ایک درھم کت...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 28

کمپیوٹر، موبائل اور دیگر الیکٹرانک آلات کو پاک کرنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟

کمپیوٹر یا موبائل کا مدر بورڈ یا سکرین ایسے حساس اجزاء ہیں کہ جن پر پانی کا پہنچنا نقصان دیتا ہے بلکہ بعض اوقات ان کو ضائع بھی کردیتا ہے۔ اس لیے ان تک ناپاکی پہنچنے پر انہیں پاک کرنے کےلئ...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 33

نجاست لگ جانے کی صورت میں پھلوں اور سبزیوں کو کیسے پاک کیا جائے؟

ہمارے ہاں کئی مقامات پر سبزیوں اور پھلوں کےلئے سیوریج کا پانی استعمال کیا جاتا ہے۔ اور ان سبزیوں میں اکثر بِیل والی ہوتی ہیں جو کہ زمین کے اوپر ہوتی ہیں اور بعض پھلوں کی بھی بیلیں ہوتی جی...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 30

اگر صوفہ یا بیڈ ناپاک ہو جائے تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟

اگر صوفہ اور بیڈ کو نجاست لگ جائے تو اسے پاک کرتے وقت پانی بہانے کے بعد اسے نچوڑنا کافی حد تک ناممکن ہے۔ اس کی پاکی کےلیے وہ طریقے بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں کہ جن سے قالین کو پاک کیا جات...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 28

اگر روئی یا فوم والا گدا ناپاک ہو جائے تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟

روئی اور فوم والے گدے کو طہارت مرئیہ یا غیر مرئیہ کے مطابق دھو کر نچوڑا جائے گا۔ یعنی جس طرح سے عام کپڑے وغیرہ کی اشیاء کو دھویا جاتا ہے اسی طرح سے اس کی پاکی حاصل ہوگی۔ کیونکہ اس میں کسی...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 27

اگر جوتا ناپاک ہو جائے تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟

اس زمانہ میں کئی قسم کے جوتے تیار کیےجاتے ہیں کہ جن میں سے بعض کو پانی لگانا یا پانی میں دھونا نقصان دیتا ہے یعنی پانی پڑنے سے وہ خراب ہوتے ہیں اور بعض وہ ہیں کہ اگر انہیں پانی میں دھویا ...

تاریخ: 2026-07-23 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 34

اگر قالین ناپاک ہو جائے تو اسے کیسے پاک کیا جائے؟

جب قالین ناپاک ہوجائے کہ جسے دھونا لازمی ہے تو کیسے دھویا جائے؟ جبکہ وہ اتنا بڑا ہو کہ جس کا اٹھانا اور دھونا محال ہے۔ کیا دھونا ہی لازمی ہوگا یا کوئی اور طریقہ بھی اپنایا جاسکتا ہے؟ یا ق...

تاریخ: 2026-07-23 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 64

کیا نیل اور مایہ لگے ہوئے کپڑے پاک ہوتے ہیں، جبکہ ان میں ناپاک اجزاء شامل نہ ہوں؟

بعض حضرات میں یہ شک پایا جاتا ہے کہ شاید مایہ میں ناپاک اجزاء شامل ہوتے ہیں اور جن کپڑوں کو مایہ لگایا جائے گا ان کا پہننا جائز نہیں ہے۔ کپڑا دھونے کے بعد مزید کپڑے کو اچھا کرنے کےلیے اور...

تاریخ: 2026-07-23 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 36

ناپاک کپڑے ڈرائی کلین کروانے سے پاک ہو جائیں گے یا نہیں؟

ڈرائی کلینر کے پاس مختلف لوگوں کے کپڑے جمع ہوتے ہیں جن میں پاک اور ناپاک ہر طرح کے جمع ہوتے ہیں۔ اگر تو ان میں پاک کو الگ اور ناپاک کو الگ دھوتا ہے تو پاک کپڑے تو پاک ہی ہیں انہیں کسی چیز...

تاریخ: 2026-07-23 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 27

ناپاک ہو جانے کی صورت میں صابن کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

کوئی بھی چیز اس قدر ناپاک ہوتی جس قدر اس میں نجاست شامل ہوجائے۔ جیسے گوندھا ہوا آٹا وغیرہ کہ جب اس کو کتا منہ لگا لے تو جہاں کتے نے منہ لگایا ہے اس جگہ سے ارد گرد سے آٹا نکال کر پھینک د...

تاریخ: 2026-07-23 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: طہارت مشاہدات: 31