فتاویٰ آرکائیو
طہارت کے فتاویٰ
نتائج: 22 | موضوع: طہارت
فقہِ اسلامی کے مطابق کیا صابن اور سرف آلۂ طہارت میں شمار ہوتے ہیں؟
عام صفائی ستھرائی کےلیے تو ان کے استعمال کی وضاحت کردی گئی۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ان سے طہارت بھی حاصل کی جاسکتی ہے؟ طہارت کی دواقسام ہیں: طہارت حقیقیہ اور حکمیہ۔ اور ہر طرح کی نجاست سے پا...
صابن، سرف اور شیمپو استعمال کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
اسلام طہارت کی خوب تلقین کرتا ہے بلکہ طہارت نصف ایمان قراردے دیا ہے۔ صفائی اور ستھرائی کا ہر ایسا آلۂ طہارت کہ جس میں نجس اجزاء شامل نہ ہوں ان کے استعمال کی اجازت دیتا ہے۔ کیونکہ ان سے ...
کیا اسپرٹ اور ٹنکچر کا استعمال جائز ہے؟
اسپرٹ اور ٹنکچر کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ان میں شراب الکحل کے اجزاء شامل کیے جاتے ہیں لہٰذا اس کا استعمال بطورکپڑوں کو رنگنے، دھونے یا دوائی کے ناجائز ہے اور جہاں لگے گی ناپاک کردے گی۔ اس ...
کیا پٹرول سے نجاستِ حقیقیہ زائل کرنے پر طہارت حاصل ہو جائے گی؟
نجاست کی دو اقسام ہیں۔ ۱۔نجاست حقیقیہ ۲۔نجاست حکمیہ نجاست حقیقیہ سے مراد ہے ظاہری نجاست جیسے پیشاب، گوبر اور شراب وغیرہ اور نجاست حکمیہ سے مراد محدث ہونا یعنی وضو کا ٹوٹ جانا یا غسل واجب ...
اگر ٹینکی کے باہر والی جانب نجاست لگی ہو تو کیا اس کے اندر موجود پانی پاک رہے گا؟
نجاست صرف اسی جگہ تو ناپاک کرتی ہے جہاں تک پہنچے اور جس جگہ لگے۔ جہاں نجاست لگے گی نہیں وہ نجس نہیں ہوگی۔ کہ ایک شئے کے بعض حصہ پر نجاست لگی ہے تو وہ بعض حصہ ناپاک ہوجائے گا لیکن اس کے عل...
کیا پمپنگ سیٹ یا ٹونٹیوں کے ذریعے پانی نکالنے سے پانی کے اخراج کے ساتھ یہ چیزیں بھی پاک ہو جائیں گی؟
ٹینکی سے ناپاک پانی نکالنے کےلیے اگر پمپنگ سیٹ کا استعمال کیا جاتا ہے یا پہلے سے لگائی گئی ٹونٹیوں سے پانی کو نکالا جاتا ہے تو پانی کے نکل جانے کے ساتھ ہی وہ سیٹ اور ٹوٹیاں بھی پاک ہوجائی...
کیا پلاسٹک کی ٹینکی میں ناپاک پانی نکال دینے یا پانی بہا دینے سے وہ پاک ہو جاتی ہے؟
سیمنٹ کی ٹینکی کیونکہ پانی جذب کرنے کی وجہ سے کنویں کے حکم میں رہے گی جبکہ پلاسٹک کی ٹینکی میں یہ صلاحیت نہیں ہوتی۔ اس لیے اسے پانی بہا کر دھویا جاسکتا ہے۔ اس ٹینکی کو برتن کے حکم میں کرد...
ناپاک ہونے کے بعد کیا سیمنٹ کی ٹینکی صرف پانی خالی کرنے سے پاک ہو جاتی ہے؟
جب ٹینکی سے پانی نکال لیا جائے گا تو اب نیا مسئلہ ٹینکی کو پاک کرنے کا پیش آئے گا۔ کیا ٹینکی پاک ہوگئی یا نہیں؟ اگر نہیں ہوئی تو کیسے کی جائے؟ ان سوالات کا جواب موجودہ صورت حال کے جائزہ ...
اگر پانی والی ٹینگی میں کوئی پرندہ گر کر مر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اولاً وضاحت تو یہ ہے کہ احناف کے نزدیک نجاست کے گرنے سے پانی ناپاک ہو جاتا ہےوہ نجاست کم ہو یا زیادہ۔ صاحب ہدایہ فرماتے ہیں: کل ماء وقعت النجاسۃ فیہ لم یجزالوضوء بہ قلیلا کانت النجاسۃ او ...
سیوریج کا پانی نہر کے پانی میں ڈالنے کا کیا حکم ہے؟
نہروں وغیرہ میں سیوریج کا پانی شامل کیا جاتاہے اس پانی کی مندرجہ ذیل صورتیں ہیں کہ جس پانی میں یہ پانی شامل کیا جاتا ہے وہ پانی نہروں کی شکل میں جاری ہوتا ہے اور جاری پانی میں نجاست کے گر...