فتاویٰ آرکائیو
مسجد کے فتاویٰ
نتائج: 21 | موضوع: مسجد
کیا ضرورت کے پیشِ نظر جماعت کے بعد مسجد کو تالا لگانا جائز ہے؟
مسجد عبادت گاہ ہے جس میں کوئی بھی کسی بھی وقت جاکر نماز پڑھ سکتا ہے۔ اسے منع کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا۔ اور حقیقت میں مسجد کہلاتی ہی وہ ہے جہاں ہر کس وناکس کو عام داخلے کی اجازت ...
کیا مسجد میں تصویر اور ویڈیو بنانا جائز ہے، اور کیا اس کا حکم تصویر کی شرعی نوعیت کے اعتبار سے مختلف ہوگا؟
تصویر یا ویڈیو بنانا بذات خود جائز ہے یا ناجائز؟ اس سوال کے جواب پر مندرجہ بالا مسئلہ"مسجد میں تصویر اور ویڈیو بنانا" کا جواب انحصار کرتا ہے۔ اور اس پر علماء کی مختلف تصریحات وفتاویٰ موجو...
کیا مسجد میں سحری اور افطاری کے لیے سائرن بجانا خلافِ سنت ہے؟
اسلام نے اوقاتِ صلوۃ اور سحروافطارِ صوم کےلیے اذان کا طریقہ دیا ہے۔ نمازوں کےلیے تو بالکل ہی اذان ہے اس میں تو آج تک کسی نے کوئی دوسری رائے اختیار ہی نہیں کی، اور نہ ہی کسی کے عمل سے ایس...
کیا مسجد کی رقم فنائے مسجد پر خرچ کرنا اور مسجد کے لیے وقف شدہ زمین پر فنائے مسجد تعمیر کرنا جائز ہے؟
حجرہ امام و مؤذن، وضوخانہ، واش رومز اور دیگر ضروریات مسجد کی تعمیر مسجد کےلئے وقف شدہ زمین اور مسجد کے لئے مقرر کردہ رقم سے کی جاتی ہے۔ جبکہ مسجد کی چیزوں کو غیر مسجد کےلئے استعمال کرنا ج...
کیا ایسے دینی کیلنڈر کو مسجد میں لٹکانا جائز ہے جس پر کاروباری اشتہارات بھی درج ہوں؟
اوقاتِ نماز یا آیاتِ قرآنیہ و حدیثیہ کے کیلنڈر جو مساجد میں لگائے جاتے ہیں کیلنڈر شائع کرنے والا ان پر اپنا اشتہار بھی شائع کرتا ہے۔ اس طرح سے مسجد میں جب کیلنڈر لٹکایا جاتا ہے تو اوقات...
کیا مسجد میں نمازِ جنازہ یا دیگر ضروری معاشرتی مسائل کے اعلانات کرنا جائز ہے؟
مسجد خالصۃً عبادت کا مرکز ہے، لہٰذا مسجد میں اعلانات سے منع کیا گیا ہے۔ حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ان رسول اللہﷺ نھی عن الشراء والبیع فی المسجد وان تنشد فیہ ضالۃ وان ینشد ...
کیا مسجد میں لائبریری قائم کرنا مستحسن ہے؟
بعض مساجد میں لائبریری بنادی جاتی ہے تاکہ دینی کتب سے لوگ عام سطح پر فائدہ حاصل کریں۔ وہ کتابیں جو اسلام کو بیان کرتی ہیں ان کو مسجد میں رکھنا اور مسجد میں پڑھنا بالکل جائز ہے۔ کیونکہ رسو...
کیا مسجد میں مدرسہ قائم کرنا اور اس کا اہتمام کرنا مستحسن ہے؟
مسجد میں مدرسہ کا اہتمام کیا جائے گا تو اس کام کےلیے مسجد کی اشیاء اور رقم صرف ہوسکتی ہے جیسے روشنی کرنے کےلیے بجلی کا استعمال، صفوں اور دیگر ایسی اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مسجد کے خر...
کیا مسجد میں مدرسہ قائم کرنا اور اس کا اہتمام کرنا مستحسن ہے؟
مسجد میں مدرسہ کا اہتمام کیا جائے گا تو اس کام کےلیے مسجد کی اشیاء اور رقم صرف ہوسکتی ہے جیسے روشنی کرنے کےلیے بجلی کا استعمال، صفوں اور دیگر ایسی اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔ مسجد کے خر...
کیا مسجد میں ضرورت سے زائد لائٹنگ کرنا جائز ہے؟
مسجد کو روشن کرنا باعث اجرہے، اور جتنے لوگ اس روشنی میں نماز پڑھیں گے وہ بھی روشن کرنے والے کےلیے اجر کا باعث ہے۔ لیکن اگر ضرورت سے زائد لائٹنگ کی جائے تو اس کا حکم کیا ہوگا؟ اگر تو کوئی ...