فتاویٰ آرکائیو

وضو و غسل کے فتاویٰ

نتائج: 17 | موضوع: وضو و غسل

موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

کیا کنٹیکٹ لینسز لگانے کی صورت میں وضو اور غسل ہو جائے گا؟

کنٹیکٹ لینسز عینک کے متبادل کے طور پر استعمال کیے جانے والے پلاسٹک کا آلہ ہیں جو کہ آنکھ کے اندر کالی ٹکیہ کے اوپر لگا دیئے جاتے ہیں۔ ان لینسز کو کیونکہ آنکھ کے اندر لگایا جاتاہے اور ا...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 1

کیا پلاسٹر پر مسح کرنا جائز ہے؟

پلاسٹر پٹی کی ہی ایک نئی شکل ہے اس لیے پلاسٹر پٹی کے حکم میں ہے کہ جیسے پٹی پر وضو و غسل میں مسح کرنا جائز ہے اسی طرح سے پلاسٹر پر بھی وضو و غسل میں مسح کرنا جائز ہے۔ کیونکہ دراصل پلاسٹر ...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 1

کیا مصنوعی دانتوں یا دیگر مصنوعی اعضاء کو اتارنے سے حدث لاحق ہوتا ہے؟ حَدَث فقہِ اسلامی کی اصطلاح میں ایسی شرعی ناپاکی کو کہتے ہیں جو انسان پر طاری ہو جائے اور جس کی وجہ سے نماز، طواف یا دیگر بعض عبادات ادا کرنا جائز نہیں رہتا، یہاں تک کہ وضو یا غسل کر لیا جائے۔

تمام مصنوعی اعضاء (دانتوں، بالوں اور دیگر) کی دو صورتیں ہیں کہ وہ اعضاء مستقل ہوں گےیا عارضی پہلی صورت میں تو اصلی اعضاء کے حکم میں ہو جائیں گے اس صورت میں ان اعضاء کو کسی وقت اتاردینے کی...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 1

غسل میں مصنوعی دانتوں کی موجودگی میں کلی کرنے کا کیا حکم ہے؟

غسل کے لیے کلی کرنا لازمی ہے اور کلی کرتے وقت دانت ہوں تو ان تک پانی پہنچانا اور اگر دانت نہ ہوں تو مسوڑھوں تک پانی پہنچانا لازمی ہے۔ اس لیے مصنوعی دانتوں کی صورت میں بھی غسل کا وہی مصنوع...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 1

کیا مصنوعی اعضاء، مثلاً ہاتھ یا پاؤں، کو وضو اور غسل میں دھونا لازم ہے؟

جو شخص قدرتی اعضاء سے معذور ہوجائے اور پھر مصنوعی اعضاء کا استعمال کرتا ہو اس کےلئے ان اعضاء کو دھونا لازم نہیں ہوگا۔کیونکہ قدرتی اعضاء کے ضائع ہوجانے پر وہ اس کا مکلف ہی نہیں رہا کہ وضو ...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 1

وِگ اور مصنوعی بالوں پر مسح کرنے اور غسل کا کیا حکم ہے؟

مصنوعی بال دو طرز پر لگائے جاتے ہیں کہ ان کواتارا جا سکتا ہے یا نہیں، اگر اتارا جا سکتا ہو تو ان کو اتارنا لازم ہوگا کیونکہ وضو و غسل کا تعلق انسان کے قدرتی اعضاء پر طہارت حاصل کرنے سے ہے...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 1

کیا بیسن پر یا بلاعذر کھڑے ہو کر وضو کرنا جائز ہے؟

کتب فقہ میں "بیٹھ کر وضو کرنے" کو مستحب قرار دیا گیا ہے۔درالمختار میں درج ہے: ’’والجلوس فی مکان مرتفع‘‘(1) ترجمہ: اور بلند جگہ پر بیٹھنا (مستحبات وضو میں سے ہے)۔ اونچی جگہ پر بیٹھ کروضو ک...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: وضو و غسل مشاہدات: 1