فتاویٰ آرکائیو

عمومی کے فتاویٰ

نتائج: 27 | موضوع: عمومی

موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

کیا ریکارڈ شدہ تلاوتِ قرآن سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

جو شخص آیت تلاوت سنے تو اس پر سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوجاتا ہے اور سجدہ تلاوت سماع سے مشروط ہے۔ علامہ شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: والسماع شرط فی حق غیر التالی۔ (۱) ترجمہ: تلاوت کرنے والے ک...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 23

کیا عبادات کے اوقات اور احکام معلوم کرنے کے لیے سائنسی آلات کا استعمال معتبر ہے؟

اوقاتِ نماز اور سمتِ قبلہ کے تعیّن ، اذان و قرأت، رؤیت ہلال اور اس طرح کے دیگر شرعی امور کےلئے سائنسی آلات کا استعمال کرنا جائز اور معتبر ہے۔ یہ سب وہ کام ہیں کہ جن کا تعیّن تو شریعت ن...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 23

کیا قرآنِ مجید کے غلاف نما جلد (Cover) کو بغیر وضو چھونا جائز ہے؟

قرآن مجید کو بغیر طہارت چھونے کی ممانعت میں مصحف قرآنی یعنی اوراق اور جلد دونوں شامل ہیں۔ لہٰذا مصحف قرآنی کو بٖغیر طہارت چھونا جائز نہیں ہے چاہے حدث اصغر ہو یا اکبر ہو۔ صاحب ہدایہ فرم...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 26

کیا قرآن کی معلمہ یا متعلمہ مخصوص ایام (حیض و نفاس) میں قرآن پڑھ سکتی ہے؟

مخصوص ایام میں عورت پر نماز، روزہ، تلاوت اور مسجد میں آنا وغیرہ ممنوع ہوتا ہے۔ قرآن کی تلاوت کرنا بھی ان ایام میں منع ہوتا۔ اب مسئلہ ان عورتوں کے متعلقہ ہے کہ جو معلمات ومتعلمات ہوں کہ ...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 35

کیا قرآنِ مجید کی جلد سازی یا اس کی خرید و فروخت کے لیے وضو ضروری ہے؟

اللہ رب العزت نے عام حکم جاری فرمادیا ہے: لا یمسہ الا المطھرون۔ (1) ترجمہ: اس قرآن کو صرف پاکیزہ لوگ ہی چھوئیں۔ حکم کی عمومیت یہ ہے کہ چاہے کوئی تلاوت کی غرض سے پکڑنا چاہے، یا کوئی ایک ج...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 27

کیا بغیر طہارت کمپیوٹر یا موبائل پر قرآنی آیات لکھنا جائز ہے؟

قرآن مقدس کو بغیر طہارت کے تلاوت کرنا اور چھونا ناجائز ہے مگر اسے تحریر کرنے کا حکم مختلف ہے۔ جس کی تفصیل مندرجہ ذیل میں دی جاتی ہے۔سراج الدین ابن نجیم الحنفی فرماتے ہیں: واما الکتابۃ فت...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 27

کیا قرآنی آیات والے میڈل کو بغیر وضو چھونا جائز ہے؟

قرآن پاک اصل وہ کلام ہے جو رب قدوس نے نازل فرمایا جس چیز پر وہ کلام مقدس تحریر ہوگی وہ چاہے لکڑی ہو، چمڑا ہو، ورق ہو، لوہا ہو یا کوئی بھی چیز ہو مصحف قرآنی کہلائے گا۔سراج الدین ابن نجیم...

تاریخ: 2026-07-28 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 30

کیا ترجمۂ قرآن کو بغیر وضو چھونا جائز ہے؟

قرآن مقدس محترم و مکرم کتاب ہے جو کہ اللہ رب العزت کا کلام ہے، اس بنا پر اس کی تکریم کا اہتمام کرنا ہر مسلمان پر لازم اور فرض ہے۔ قرآن مقدس کی تکریم کےلیےاللہ رب العزت قرآن مقدس میں ار...

تاریخ: 2026-07-28 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 30

کیا کمپیوٹر یا موبائل کی اسکرین پر نظر آنے والی قرآنی آیات کو بغیر طہارت ہاتھ لگانا جائز ہے؟

کمپیوٹر کی سکرینز تین طرز کی ہیں: ایک وہ ہے کہ جس میں سکرین کے اوپر ایک اور شیشہ لگا ہوتا ہے۔یعنی وہ سکرین شیشے کے پیچھے ہوتی ہے۔ دوسری وہ ہے کہ جس کے اوپر شیشہ وغیرہ نہیں ہوتا بلکہ ڈائری...

تاریخ: 2026-07-28 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 34

کیا بے وضو قرآنی آیات والی کیسٹوں، سی ڈیز یا دیگر ذرائع کو چھونا جائز ہے؟

قرآنی آیت کو بے وضو چھونا ناجائز ہے وہ مصحف میں ہو یا اکیلی آیت کسی چیز پر تحریر کی گئی ہو۔ قرآن کو بے وضو چھونا منع ہے مگر غلاف کے ساتھ پکڑنا جائز ہے حتیٰ کہ جنبی بھی غلاف سے پکڑ سکت...

تاریخ: 2026-07-24 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 80