فتاویٰ آرکائیو
تمام فتاویٰ جات
کیا قرآنی آیات والے میڈل کو بغیر وضو چھونا جائز ہے؟
قرآن پاک اصل وہ کلام ہے جو رب قدوس نے نازل فرمایا جس چیز پر وہ کلام مقدس تحریر ہوگی وہ چاہے لکڑی ہو، چمڑا ہو، ورق ہو، لوہا ہو یا کوئی بھی چیز ہو مصحف قرآنی کہلائے گا۔سراج الدین ابن نجیم...
کیا ترجمۂ قرآن کو بغیر وضو چھونا جائز ہے؟
قرآن مقدس محترم و مکرم کتاب ہے جو کہ اللہ رب العزت کا کلام ہے، اس بنا پر اس کی تکریم کا اہتمام کرنا ہر مسلمان پر لازم اور فرض ہے۔ قرآن مقدس کی تکریم کےلیےاللہ رب العزت قرآن مقدس میں ار...
کیا کمپیوٹر یا موبائل کی اسکرین پر نظر آنے والی قرآنی آیات کو بغیر طہارت ہاتھ لگانا جائز ہے؟
کمپیوٹر کی سکرینز تین طرز کی ہیں: ایک وہ ہے کہ جس میں سکرین کے اوپر ایک اور شیشہ لگا ہوتا ہے۔یعنی وہ سکرین شیشے کے پیچھے ہوتی ہے۔ دوسری وہ ہے کہ جس کے اوپر شیشہ وغیرہ نہیں ہوتا بلکہ ڈائری...
کیا بے وضو قرآنی آیات والی کیسٹوں، سی ڈیز یا دیگر ذرائع کو چھونا جائز ہے؟
قرآنی آیت کو بے وضو چھونا ناجائز ہے وہ مصحف میں ہو یا اکیلی آیت کسی چیز پر تحریر کی گئی ہو۔ قرآن کو بے وضو چھونا منع ہے مگر غلاف کے ساتھ پکڑنا جائز ہے حتیٰ کہ جنبی بھی غلاف سے پکڑ سکت...
کیا یورینل (مریضوں کے لیے قضاءِ حاجت کا برتن) استعمال کرنا جائز ہے؟
یورینل ایسا ظرف ہے جو کہ مریضوں کے استعمال کےلیے ہوتا ہے کہ جو مریض چل کر واش روم تک نہیں جاسکتے یا وہاں بیٹھنا ان کےلیے مشکل ہے، یا ایسی کسی بھی مجبوری کی بناء پر یورینل کا استعمال کرایا...
کیا ٹائلٹ پیپر کا استعمال جائز ہے؟استنجاء (طہارت)
پانی کی جگہ پر صفائی کےلیے ٹائلٹ پیپر کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ ٹائلٹ پیپر یا اوپر بیان کردہ ٹشو کے ساتھ صفائی حاصل کرنا اس وقت جائز ہے جب نجاست مخرج سے متجاوز(پیشاب کی جگہ س پھیلی نہ ہ...
کیا ٹشو پیپر سے استنجاء (طہارت) کرنا جائز ہے؟
یہ بات مختلف مسائل کے تحت وضاحت سے بیان ہوگئی ہے کہ نجاست حقیقیہ کو زائل کرنا ہی اس کی طہارت ہے۔ چاہے وہ کسی بھی چیز سے ہو۔ ٹشو وغیرہ سے نجاست کو رگڑ کر زائل کرنا پاک کردے گا۔ اس کی وضاحت...
کیا استنجاء کے لیے ویسٹرن کموڈ (سیٹ نما ٹائلٹ) کا استعمال جائز ہے؟
اس دور میں یورپین ممالک میں نئے طرز کے ٹوائلٹ بنائے گئے ہیں جو کہ سیٹ نما ہوتے ہیں اور ان پر بیٹھ کر قضاء حاجت کی جاتی ہے۔ اور اب یہ پاکستان اور اسلامی ممالک میں بھی کثرت سے استعمال کیے ج...
کیا استنجاء کے دوران کلمۂ طیبہ پڑھنا جائز ہے، اور کیا طہارت کے لیے کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟
عوام الناس میں سے بعض لوگ یہ نظریہ رکھتے ہیں کہ کلمہ پڑھے بغیر طہارت کا حصول نہیں ہوسکتا، اس لیے وہ دوران طہارت کلمہ طیبہ پڑھنا شروع کردیتے ہیں حتیٰ کہ دوران استنجاء بھی کلمہ پڑھتے ہیں۔ ا...
کیا پیشاب کی نلکی لگی ہونے کی صورت میں مریض معذور کے حکم میں ہوگا؟
جب کسی بھی شخص کو پیشاب کی نلکی لگی ہوگی تو یہ بات یقینی ہے کہ قطرات تسلسل سے جاری ہوتے رہتے ہیں۔ اور نلکی کا استعمال ہے ہی اسی لیے۔ لہٰذا جب نلکی سے مسلسل قطراتِ بول نکلیں گے تو یقیناً ی...