فتاویٰ آرکائیو
تمام فتاویٰ جات
کیا پُرامن اور اطمینان بخش سفر میں بھی نمازِ قصر کرنا ضروری ہے؟
مشکلات سے خالی، پرامن اور اطمینان بخش سفر میں بھی نماز کو قصر ہی کیا جائے گا؟ یہ ایسا سوال ہے جو عام ذہن میں پیدا ہوتا ہے۔ کیونکہ اس دور میں سفری مشکلات وہ نہیں رہی جو پہلے زمانوں میں تھی...
دورانِ نماز موبائل فون کی گھنٹی بجنے کی صورت میں کیا اسے بند کرنا جائز ہے؟
جب نماز میں کھڑے ہوں تو دنیا سے بے رغبت ہوجانا چاہیے۔ کیونکہ نماز تو رب تعالیٰ کی یاد ہے جب مولیٰ کو یاد کرنا ہوتا ہے تو مملوک ومخلوق کو بھلا دینا لازم ہے۔ اس لیے لازم ہے کہ ہر طرح کے راب...
کیا گوبر سے لپائی کی ہوئی جگہ پر نماز پڑھنا جائز ہے؟
جانوروں کا گوبر نجاست ہے، جب مٹی میں ملا کر لپائی کی جائے گی تو وہ زمین بھی ناپاک ہوجائے گی۔ اگرچہ خشک ہوجائے کیونکہ وہ نجاست مجسمیہ ہے، اور نجاست مجسمیہ کا خشک ہونا کافی نہیں ہے۔ لہٰذا ج...
کیا زمین سے بلند تخت، بیڈ یا چھت وغیرہ پر نماز پڑھنا جائز ہے؟
تخت، بیڈ یا چھت وغیرہ کہ زمین سے بلند کسی بھی مقام پر نماز کی ادائیگی جائز ہے۔ صاحب المحیط ابن مازہ البخاری کشتی میں نماز کے جواز پر بحث کرتے فرماتے ہیں: لان السفینۃ فی معنی الارض، لانہ ی...
سفر کے دوران اگر ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا وقت نہ ملے اور تیسری نماز کا وقت داخل ہوجائے تو دوسری نماز کے ادا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟
مکہ سے جہاز نماز عصر کے وقت میں روانہ ہوتا ہے جہاز فضاء میں ہے تو سورج کی روشنی میں رہے گا اس لیے اس پر وقت مغرب داخل نہیں ہوگا مگر جب پاکستان لینڈ کرتا ہے تو یہاں عشاء کا وقت ہے۔ مغرب کا...
اگر نماز پڑھ کر سفر شروع کیا اور دورانِ سفر نماز کا نیا وقت داخل ہو جائے، پھر گاڑی اسی نماز کے وقت میں دوسرے علاقے پہنچ جائے، تو نماز کے وقت کے اعتبار میں مقامِ آغازِ سفر یا موجودہ مقام کا اعتبار ہوگا؟
کسی نماز کا وقت تھا مسافر نماز پڑھ کر روانہ ہوتا ہے یا گاڑی میں ایک نماز پڑھ لیتا ہے، جانبِ مغرب گاڑی گامزن ہے، گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے کئی علاقے طے کرتی چلی جاتی ہے۔ جہاں سے گاڑی روانہ...
کیا ہوائی جہاز میں نماز پڑھنا جائز ہے؟
ہوائی جہاز میں بھی نماز پڑھنا جائز ہے اس سے ائرپورٹ سے پہلے اترنا نہ صرف مشکل ہے بلکہ ناممکن بھی ہے۔ "ناممکن" فلائیٹ لینڈنگ کے اصول کے مطابق ہے۔ اورائر پورٹ کے علاوہ اس کی لینڈنگ ہوتی ہی ...
کیا کشتی اور بحری جہاز میں ہر صورت نماز پڑھنا جائز ہے؟
بحری جہاز کشتی کے حکم میں ہی ہے، اور کشتی کے بارے فقہاء نے بڑی صراحت سے بیان کیا ہے کہ وہ حکمِ زمین میں ہے اس لیے چاہے کشتی رکی ہویا چل رہی ہو، کنارے کے قریب ہو یا دور، اترنا آسان اور مم...
کیا ٹرین میں نماز پڑھنا جائز ہے؟
ٹرین بھی بس کی مثل ایک ٹرانسپورٹل گاڑی ہے، جو اپنے مقررہ وقت پر مقررہ سٹیشن سے روانہ ہوتی ہے اور مقررہ وقت پر مقررہ سٹیشن پر سٹاپ کرتی ہے۔ جس میں مسافر کو مقررہ سٹیشن پر پہنچنے سے پہلے ات...
کیا ٹرانسپورٹ کی بس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟
سواری پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ پہلے اس مسئلہ کی وضاحت ضروری ہے اور یہ کہ نفل اور فرض دونوں جائز ہیں یا صرف نفل؟ المحیط البرھانی میں سواری پر نفل نماز کے جواز کی تفصیلی وضاحت کے بعد ...