فتاویٰ آرکائیو

تمام فتاویٰ جات

موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

کیا فوم اور اسپنچ کے گدوں پر نماز پڑھنا جائز ہے؟

نماز میں سجدہ اہم رکن ہے جس کے بغیر نماز نہیں ہے۔ لہٰذا اصلاحِ نماز کے لیے اصلاحِ سجدہ ضروری ہے۔ اور اصلاحِ سجدہ کےلیے پیشانی کا زمین پر ٹکنا ضروری ہے۔ کیونکہ سجدہ کی تعریف فقہاء نے کی ہے...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 9

نماز میں خُمرہ (خمرۃ) سے کیا مراد ہے اور اس کا شرعی مفہوم کیا ہے؟

ابن قلیج مغلطائی الحنفی خمرہ کی تعریف کرتے ہیں: الخمرۃ حصیرۃ تنسج من السعف اصغر من المصلی۔ (1) ترجمہ: خمرہ چٹائی ہے جسے کھجور کے پتوں اور شاخوں سے بنا جاتا ہے یہ مصلی سے چھوٹا ہوتا ہے۔ بد...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 12

کیا قالین پر نماز پڑھنا جائز ہے؟

مسجد نماز کی جگہ ہے اور نماز میں اہم ترین رکن سجدہ ہے۔ قالین وغیرہ پر نماز کا جواز یا عدم جواز سجدہ سے خاص ہے۔ کیونکہ سجدہ کی تعریف یہ ہے: وضع الجبھۃ علی الارض۔ (1) ترجمہ: زمین پر پیشانی ...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 9

پیشاب کی نلکی (کی تھیٹر) لگی ہونے کی صورت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

بعض بیمار افراد اور آپریشن زدہ افراد کو پیشاب کےلئے نلکی لگا دی جاتی ہے۔ کہ اس نلکی سے مسلسل پیشاب کے قطرات جاری رہتے ہیں۔ ایسی صورت میں وہ شخص جسے نلکی لگائی گئی ہو معذور کے حکم میں داخل...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 14

کیا ریکارڈ شدہ تلاوتِ قرآن سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

جو شخص آیت تلاوت سنے تو اس پر سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوجاتا ہے اور سجدہ تلاوت سماع سے مشروط ہے۔ علامہ شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: والسماع شرط فی حق غیر التالی۔ (۱) ترجمہ: تلاوت کرنے والے ک...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 22

لائیو نشر ہونے والی اذان سننے کا کیا حکم ہے؟

چینلز پر لائیو نشر کی جانے والی اذان اوقات نماز کے مطابق ہوتی ہے یعنی وہ اذان اعلامِ مخصوص ہوتا ہے۔ اور وہ وقت نماز کا اعلان ہوتا ہے اس لیے اس اذان کا حکم ریکارڈ شدہ سے مختلف ہوگا۔ نشریات...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: اذان مشاہدات: 21

کیا ریکارڈ شدہ اذان سننا واجب ہے؟

اذان کو سننا واجب قرار دیا گیا ہے مگر یہ وجوب اذانِ صلوۃ کےلئے ہے کیونکہ احادیث میں جس اذان کے فضائل بیان کیے گئے ہیں اور اس کے سننے اور جواب دینے پر تاکید کی گئی ہے وہ بھی اذان صلوۃ ہی ہ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: اذان مشاہدات: 18

کیا ریکارڈ شدہ یا کسی ٹی وی/ریڈیو چینل سے نشر ہونے والی لائیو اذان کو ’’اذانِ جماعت‘‘ شمار کیا جائے گا؟

اذان کی اہمیت اور بحیثیتِ امرِ دینیہ اذان کی قطعیت بھی خوب واضح ہے امام محمد علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: لو اجتمع اھل بلد علی ترکہ قاتلناھم علیہ۔ (۱) ترجمہ:اگر شہر کے تمام لوگ اذان ترک کردیں ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: اذان مشاہدات: 22

کیا لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان دینا اور قرآنِ کریم کی قراءت کرنا جائز ہے؟

اس حوالہ سے سابقہ میں وضاحت کردی گئی ہے کہ عبادت کے امور میں سائنسی ایجادات کا استعمال نہ صرف جائز بلکہ مستحسن ہے۔ لاؤڈ سپیکر بھی ایک سائنسی ایجاد ہے جو آواز کی بلندی کا آلہ ہے اور اذا...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: اذان مشاہدات: 18

کیا ضرورت کے پیشِ نظر جماعت کے بعد مسجد کو تالا لگانا جائز ہے؟

مسجد عبادت گاہ ہے جس میں کوئی بھی کسی بھی وقت جاکر نماز پڑھ سکتا ہے۔ اسے منع کرنے کا کسی کو کوئی حق نہیں پہنچتا۔ اور حقیقت میں مسجد کہلاتی ہی وہ ہے جہاں ہر کس وناکس کو عام داخلے کی اجازت ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: مسجد مشاہدات: 14