آن لائن دارالافتاء

دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال

مستند شرعی رہنمائی، فتاویٰ اور سوالات کے جوابات ایک جگہ

183 دستیاب فتاویٰ
7615 کل مشاہدات
15 موضوعاتی زمرے
موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

ہمارے بارے میں

مستند شرعی رہنمائی ایک جگہ

یہ ویب سائٹ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے فتاویٰ، سوالات کے جوابات اور عوامی رہنمائی کو آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دینی مسائل تک رسائی سادہ، بااعتماد اور منظم ہو۔

AI تلاش رہنمائی

AI تلاش کو کب استعمال کریں؟

  • جب سوال کے الفاظ یاد نہ ہوں مگر مفہوم معلوم ہو۔
  • جب ایک ہی مسئلے سے متعلق کئی فتاویٰ دیکھنے ہوں۔
  • جب عام تلاش کمزور نتائج دے رہی ہو۔
  • جب متعلقہ موضوعات اور قریب المعنی فتاویٰ جلد دیکھنے ہوں۔
AI تلاش استعمال کریں
دارالافتاء کا طریقہ کار سوال سے جواب تک
1

سوال جمع کریں

اپنا مسئلہ واضح انداز میں لکھ کر سوال فارم کے ذریعے ارسال کریں۔

2

شرعی جائزہ

دارالافتاء کی جانب سے سوال کا علمی اور شرعی اعتبار سے جائزہ لیا جاتا ہے۔

3

جواب کی تیاری

مسئلے کے مطابق مختصر، واضح اور معتبر جواب مرتب کیا جاتا ہے۔

4

اشاعت یا رہنمائی

جواب ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے یا مناسب صورت میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات اہم رہنمائی ایک نظر میں

یہ ویب سائٹ کس مقصد کے لیے ہے؟

یہ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مستند فتاویٰ، دینی رہنمائی اور سوالات کے جوابات ایک جگہ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

AI تلاش کیا کرتی ہے؟

AI تلاش آپ کے سوال کے مطابق زیادہ متعلقہ فتاویٰ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ نیا فتویٰ نہیں بناتی بلکہ موجودہ مواد میں سے بہتر نتائج سامنے لاتی ہے۔

سوال بھیجنے کے بعد جواب کیسے ملے گا؟

آپ سوال فارم کے ذریعے اپنا مسئلہ بھیج سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس کا جائزہ لے کر مناسب جواب شائع یا فراہم کرتی ہے۔

کیا موضوعات کے لحاظ سے فتاویٰ دیکھے جا سکتے ہیں؟

جی ہاں، آپ موضوعاتی زمروں، عام تلاش اور AI تلاش کے ذریعے متعلقہ فتاویٰ تک جلد پہنچ سکتے ہیں۔

تازہ فتاویٰ کل نتائج: 183

کیا گوبر سے لپائی کرنا جائز ہے؟

ہمارے معاشرہ میں یعنی برصغیر پاک وہند کے دیہاتی علاقوں میں یہ عام رواج ہے کہ گھروں میں عورتیں دیواروں اور فرش وغیرہ کی لپائی کرنے کےلیے گارے میں گوبر ملا دیتی ہیں۔ اور اس گوبر م...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: متفرق مشاہدات: 31

کیا اگر گوبر کا دھواں پکتی ہوئی چیز کے اندر چلا جائے تو وہ پاک رہتی ہے؟

اس کے متعلقہ وضاحت مندرجہ بالا میں گزر چکی ہے کہ آگ کسی بھی چیز سے ناپاک نہیں ہوتی۔ اور آگ کے دھواں کا حکم بھی آگ جیسا ہی ہے کہ وہ بھی ناپاک نہیں ہوتا۔ لہٰذا اگر گوبر وغیرہ ن...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: متفرق مشاہدات: 31

کیا اگر گوبر کا دھواں پکتی ہوئی چیز کے اندر چلا جائے تو وہ پاک رہتی ہے؟

اس کے متعلقہ وضاحت مندرجہ بالا میں گزر چکی ہے کہ آگ کسی بھی چیز سے ناپاک نہیں ہوتی۔ اور آگ کے دھواں کا حکم بھی آگ جیسا ہی ہے کہ وہ بھی ناپاک نہیں ہوتا۔ لہٰذا اگر گوبر وغیرہ ن...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: متفرق مشاہدات: 34

کیا گوبر کی آگ پر پکی ہوئی اشیاء پاک ہوتی ہیں؟

ہمارے معاشرے میں گوبر کو خشک کر کے آگ میں جلایا جاتا ہے اور اس سے کھانے پینے کی اشیاء بھی تیار کی جاتی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایک ناپاک چیز سے، چاہے وہ گوبر ہو یا کوئی اور چیز ہو، ...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: متفرق مشاہدات: 34

کیا قرآنِ مجید کے غلاف نما جلد (Cover) کو بغیر وضو چھونا جائز ہے؟

قرآن مجید کو بغیر طہارت چھونے کی ممانعت میں مصحف قرآنی یعنی اوراق اور جلد دونوں شامل ہیں۔ لہٰذا مصحف قرآنی کو بٖغیر طہارت چھونا جائز نہیں ہے چاہے حدث اصغر ہو یا اکبر ہو۔ صاحب...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 26

کیا قرآن کی معلمہ یا متعلمہ مخصوص ایام (حیض و نفاس) میں قرآن پڑھ سکتی ہے؟

مخصوص ایام میں عورت پر نماز، روزہ، تلاوت اور مسجد میں آنا وغیرہ ممنوع ہوتا ہے۔ قرآن کی تلاوت کرنا بھی ان ایام میں منع ہوتا۔ اب مسئلہ ان عورتوں کے متعلقہ ہے کہ جو معلمات ومتعلم...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 35