آن لائن دارالافتاء

دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال

مستند شرعی رہنمائی، فتاویٰ اور سوالات کے جوابات ایک جگہ

183 دستیاب فتاویٰ
7621 کل مشاہدات
15 موضوعاتی زمرے
موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

ہمارے بارے میں

مستند شرعی رہنمائی ایک جگہ

یہ ویب سائٹ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے فتاویٰ، سوالات کے جوابات اور عوامی رہنمائی کو آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دینی مسائل تک رسائی سادہ، بااعتماد اور منظم ہو۔

AI تلاش رہنمائی

AI تلاش کو کب استعمال کریں؟

  • جب سوال کے الفاظ یاد نہ ہوں مگر مفہوم معلوم ہو۔
  • جب ایک ہی مسئلے سے متعلق کئی فتاویٰ دیکھنے ہوں۔
  • جب عام تلاش کمزور نتائج دے رہی ہو۔
  • جب متعلقہ موضوعات اور قریب المعنی فتاویٰ جلد دیکھنے ہوں۔
AI تلاش استعمال کریں
دارالافتاء کا طریقہ کار سوال سے جواب تک
1

سوال جمع کریں

اپنا مسئلہ واضح انداز میں لکھ کر سوال فارم کے ذریعے ارسال کریں۔

2

شرعی جائزہ

دارالافتاء کی جانب سے سوال کا علمی اور شرعی اعتبار سے جائزہ لیا جاتا ہے۔

3

جواب کی تیاری

مسئلے کے مطابق مختصر، واضح اور معتبر جواب مرتب کیا جاتا ہے۔

4

اشاعت یا رہنمائی

جواب ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے یا مناسب صورت میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات اہم رہنمائی ایک نظر میں

یہ ویب سائٹ کس مقصد کے لیے ہے؟

یہ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مستند فتاویٰ، دینی رہنمائی اور سوالات کے جوابات ایک جگہ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

AI تلاش کیا کرتی ہے؟

AI تلاش آپ کے سوال کے مطابق زیادہ متعلقہ فتاویٰ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ نیا فتویٰ نہیں بناتی بلکہ موجودہ مواد میں سے بہتر نتائج سامنے لاتی ہے۔

سوال بھیجنے کے بعد جواب کیسے ملے گا؟

آپ سوال فارم کے ذریعے اپنا مسئلہ بھیج سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس کا جائزہ لے کر مناسب جواب شائع یا فراہم کرتی ہے۔

کیا موضوعات کے لحاظ سے فتاویٰ دیکھے جا سکتے ہیں؟

جی ہاں، آپ موضوعاتی زمروں، عام تلاش اور AI تلاش کے ذریعے متعلقہ فتاویٰ تک جلد پہنچ سکتے ہیں۔

تازہ فتاویٰ کل نتائج: 183

کیا مسجد کی رقم فنائے مسجد پر خرچ کرنا اور مسجد کے لیے وقف شدہ زمین پر فنائے مسجد تعمیر کرنا جائز ہے؟

حجرہ امام و مؤذن، وضوخانہ، واش رومز اور دیگر ضروریات مسجد کی تعمیر مسجد کےلئے وقف شدہ زمین اور مسجد کے لئے مقرر کردہ رقم سے کی جاتی ہے۔ جبکہ مسجد کی چیزوں کو غیر مسجد کےلئے استع...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: مسجد مشاہدات: 26

کیا ایسے دینی کیلنڈر کو مسجد میں لٹکانا جائز ہے جس پر کاروباری اشتہارات بھی درج ہوں؟

اوقاتِ نماز یا آیاتِ قرآنیہ و حدیثیہ کے کیلنڈر جو مساجد میں لگائے جاتے ہیں کیلنڈر شائع کرنے والا ان پر اپنا اشتہار بھی شائع کرتا ہے۔ اس طرح سے مسجد میں جب کیلنڈر لٹکایا جاتا ہ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: مسجد مشاہدات: 21

کیا مسجد میں نمازِ جنازہ یا دیگر ضروری معاشرتی مسائل کے اعلانات کرنا جائز ہے؟

مسجد خالصۃً عبادت کا مرکز ہے، لہٰذا مسجد میں اعلانات سے منع کیا گیا ہے۔ حضرت عمرو بن شعیب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ان رسول اللہﷺ نھی عن الشراء والبیع فی المسجد وان تنشد فیہ ضالۃ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: مسجد مشاہدات: 23

کیا مسجد میں لائبریری قائم کرنا مستحسن ہے؟

بعض مساجد میں لائبریری بنادی جاتی ہے تاکہ دینی کتب سے لوگ عام سطح پر فائدہ حاصل کریں۔ وہ کتابیں جو اسلام کو بیان کرتی ہیں ان کو مسجد میں رکھنا اور مسجد میں پڑھنا بالکل جائز ہے۔ ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: مسجد مشاہدات: 18

کیا مسجد میں مدرسہ قائم کرنا اور اس کا اہتمام کرنا مستحسن ہے؟

مسجد میں مدرسہ کا اہتمام کیا جائے گا تو اس کام کےلیے مسجد کی اشیاء اور رقم صرف ہوسکتی ہے جیسے روشنی کرنے کےلیے بجلی کا استعمال، صفوں اور دیگر ایسی اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: مسجد مشاہدات: 15

کیا مسجد میں مدرسہ قائم کرنا اور اس کا اہتمام کرنا مستحسن ہے؟

مسجد میں مدرسہ کا اہتمام کیا جائے گا تو اس کام کےلیے مسجد کی اشیاء اور رقم صرف ہوسکتی ہے جیسے روشنی کرنے کےلیے بجلی کا استعمال، صفوں اور دیگر ایسی اشیاء کا استعمال کیا جاتا ہے۔ ...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: مسجد مشاہدات: 15