آن لائن دارالافتاء

دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال

مستند شرعی رہنمائی، فتاویٰ اور سوالات کے جوابات ایک جگہ

183 دستیاب فتاویٰ
7621 کل مشاہدات
15 موضوعاتی زمرے
موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

ہمارے بارے میں

مستند شرعی رہنمائی ایک جگہ

یہ ویب سائٹ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے فتاویٰ، سوالات کے جوابات اور عوامی رہنمائی کو آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دینی مسائل تک رسائی سادہ، بااعتماد اور منظم ہو۔

AI تلاش رہنمائی

AI تلاش کو کب استعمال کریں؟

  • جب سوال کے الفاظ یاد نہ ہوں مگر مفہوم معلوم ہو۔
  • جب ایک ہی مسئلے سے متعلق کئی فتاویٰ دیکھنے ہوں۔
  • جب عام تلاش کمزور نتائج دے رہی ہو۔
  • جب متعلقہ موضوعات اور قریب المعنی فتاویٰ جلد دیکھنے ہوں۔
AI تلاش استعمال کریں
دارالافتاء کا طریقہ کار سوال سے جواب تک
1

سوال جمع کریں

اپنا مسئلہ واضح انداز میں لکھ کر سوال فارم کے ذریعے ارسال کریں۔

2

شرعی جائزہ

دارالافتاء کی جانب سے سوال کا علمی اور شرعی اعتبار سے جائزہ لیا جاتا ہے۔

3

جواب کی تیاری

مسئلے کے مطابق مختصر، واضح اور معتبر جواب مرتب کیا جاتا ہے۔

4

اشاعت یا رہنمائی

جواب ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے یا مناسب صورت میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات اہم رہنمائی ایک نظر میں

یہ ویب سائٹ کس مقصد کے لیے ہے؟

یہ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مستند فتاویٰ، دینی رہنمائی اور سوالات کے جوابات ایک جگہ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

AI تلاش کیا کرتی ہے؟

AI تلاش آپ کے سوال کے مطابق زیادہ متعلقہ فتاویٰ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ نیا فتویٰ نہیں بناتی بلکہ موجودہ مواد میں سے بہتر نتائج سامنے لاتی ہے۔

سوال بھیجنے کے بعد جواب کیسے ملے گا؟

آپ سوال فارم کے ذریعے اپنا مسئلہ بھیج سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس کا جائزہ لے کر مناسب جواب شائع یا فراہم کرتی ہے۔

کیا موضوعات کے لحاظ سے فتاویٰ دیکھے جا سکتے ہیں؟

جی ہاں، آپ موضوعاتی زمروں، عام تلاش اور AI تلاش کے ذریعے متعلقہ فتاویٰ تک جلد پہنچ سکتے ہیں۔

تازہ فتاویٰ کل نتائج: 183

کیا عبادات کے اوقات اور احکام معلوم کرنے کے لیے سائنسی آلات کا استعمال معتبر ہے؟

اوقاتِ نماز اور سمتِ قبلہ کے تعیّن ، اذان و قرأت، رؤیت ہلال اور اس طرح کے دیگر شرعی امور کےلئے سائنسی آلات کا استعمال کرنا جائز اور معتبر ہے۔ یہ سب وہ کام ہیں کہ جن کا تعیّن ...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 23

کیا تابع چیز کا حکم بھی اصل چیز کے حکم کے مطابق ہوگا؟ التابع تابع۔

التابع تابع۔ (1) ترجمہ: تابع کا حکم تابع والا ہی ہے۔ جو چیز کسی دوسری چیز کے ساتھ وابستہ ہو اور اس کے تابع ہو، اس کا حکم بھی اصل چیز (متبوع) کے حکم کے مطابق ہوگا۔ تابع چیز کا ال...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 24

کیا اعمال کے احکام کا اعتبار نیت اور مقصد کے مطابق کیا جائے گا؟ الامور بمقاصدھا۔

الامور بمقاصدھا۔ (1) ترجمہ: تمام امور(کے احکام) ان کے مقاصد کے مطابق ہیں۔ اس قاعدہ میں دو باتیں ہیں: ۱۔ جو شرعی جس امر کےلیے متعین ہو اس کا استعمال بھی فقط اسی مقصد کےلیے جائز ا...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 29

کیا سبب کے بار بار پیدا ہونے سے اس کا حکم بھی بار بار لازم ہوگا؟ ان تکرار السبب یدل علی تکرار المسبب۔

ان تکرار السبب یدل علی تکرار المسبب۔ (1) ترجمہ: سبب کا تکرار مسبب کے تکرار پر دلالت کرتا ہے۔ جو احکام کی بنیاد کسی سبب پر ہوتی ہے وہ اس سبب کے ساتھ ہی خاص ہوتے ہیں کہ جب تک سبب ...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 24

کیا نیت کے بغیر کسی عمل پر ثواب حاصل ہوگا؟ لاثواب الا بالنیۃ۔

لاثواب الا بالنیۃ۔ (1) ترجمہ: ثواب (ثواب کی) نیت کے ساتھ(مخصوص) ہے (یعنی یہ نیت ہوگی تو ثواب ملے گا ورنہ نہیں)۔ اس قاعدہ کی بنیاد یہ حدیث پاک ہے: انما الاعمال بالنیات۔(2) ترجمہ:...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 39

کیا شرعی مسائل میں عادت اور عرف کا اعتبار کیا جاتا ہے؟ العادۃ محکمۃ۔

العادۃ محکمۃ۔ (1) ترجمہ: جو لوگوں میں عادۃً رائج ہو تو وہ ثابت اور معتبر ہے۔ اس قاعدہ کی اصل حضور نبی کریمﷺ کا فرمان(یا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا قول)ہے: ما رآہ الم...

تاریخ: 2026-07-29 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: فقہ مشاہدات: 36