ہمارے بارے میں
مستند شرعی رہنمائی ایک جگہ
یہ ویب سائٹ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے فتاویٰ، سوالات کے جوابات اور عوامی رہنمائی کو آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دینی مسائل تک رسائی سادہ، بااعتماد اور منظم ہو۔
مستند شرعی رہنمائی، فتاویٰ اور سوالات کے جوابات ایک جگہ
ہمارے بارے میں
یہ ویب سائٹ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے فتاویٰ، سوالات کے جوابات اور عوامی رہنمائی کو آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دینی مسائل تک رسائی سادہ، بااعتماد اور منظم ہو۔
AI تلاش رہنمائی
اپنا مسئلہ واضح انداز میں لکھ کر سوال فارم کے ذریعے ارسال کریں۔
دارالافتاء کی جانب سے سوال کا علمی اور شرعی اعتبار سے جائزہ لیا جاتا ہے۔
مسئلے کے مطابق مختصر، واضح اور معتبر جواب مرتب کیا جاتا ہے۔
جواب ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے یا مناسب صورت میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے۔
یہ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مستند فتاویٰ، دینی رہنمائی اور سوالات کے جوابات ایک جگہ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔
AI تلاش آپ کے سوال کے مطابق زیادہ متعلقہ فتاویٰ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ نیا فتویٰ نہیں بناتی بلکہ موجودہ مواد میں سے بہتر نتائج سامنے لاتی ہے۔
آپ سوال فارم کے ذریعے اپنا مسئلہ بھیج سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس کا جائزہ لے کر مناسب جواب شائع یا فراہم کرتی ہے۔
جی ہاں، آپ موضوعاتی زمروں، عام تلاش اور AI تلاش کے ذریعے متعلقہ فتاویٰ تک جلد پہنچ سکتے ہیں۔
بعض حضرات کا نظریہ ہے کہ داڑھی منڈا نماز میں امامت نہیں کراسکتا۔ بلکہ بعض تو اذان واقامت کی اجازت بھی نہیں دیتے۔ داڑھی عوامل تقویٰ میں سے ہے۔ جب کہ شرائطِ امامت میں کسی نے بھی ت...
مدت سفر کہ جس پر قصر واجب ہوجائے علماء نے تین دن اور رات کا سفر بیان کیا ہے۔ اور پھر زمانے بدلنے کے ساتھ نئے پیمانے وجود میں آنے لگے تو علماء نے بھی اس سفر کی مقدار کو واضح کرن...
مشکلات سے خالی، پرامن اور اطمینان بخش سفر میں بھی نماز کو قصر ہی کیا جائے گا؟ یہ ایسا سوال ہے جو عام ذہن میں پیدا ہوتا ہے۔ کیونکہ اس دور میں سفری مشکلات وہ نہیں رہی جو پہلے زمان...
جب نماز میں کھڑے ہوں تو دنیا سے بے رغبت ہوجانا چاہیے۔ کیونکہ نماز تو رب تعالیٰ کی یاد ہے جب مولیٰ کو یاد کرنا ہوتا ہے تو مملوک ومخلوق کو بھلا دینا لازم ہے۔ اس لیے لازم ہے کہ ہر ...
جانوروں کا گوبر نجاست ہے، جب مٹی میں ملا کر لپائی کی جائے گی تو وہ زمین بھی ناپاک ہوجائے گی۔ اگرچہ خشک ہوجائے کیونکہ وہ نجاست مجسمیہ ہے، اور نجاست مجسمیہ کا خشک ہونا کافی نہیں ہ...
تخت، بیڈ یا چھت وغیرہ کہ زمین سے بلند کسی بھی مقام پر نماز کی ادائیگی جائز ہے۔ صاحب المحیط ابن مازہ البخاری کشتی میں نماز کے جواز پر بحث کرتے فرماتے ہیں: لان السفینۃ فی معنی الا...