آن لائن دارالافتاء

دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال

مستند شرعی رہنمائی، فتاویٰ اور سوالات کے جوابات ایک جگہ

183 دستیاب فتاویٰ
7621 کل مشاہدات
15 موضوعاتی زمرے
موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

ہمارے بارے میں

مستند شرعی رہنمائی ایک جگہ

یہ ویب سائٹ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے فتاویٰ، سوالات کے جوابات اور عوامی رہنمائی کو آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دینی مسائل تک رسائی سادہ، بااعتماد اور منظم ہو۔

AI تلاش رہنمائی

AI تلاش کو کب استعمال کریں؟

  • جب سوال کے الفاظ یاد نہ ہوں مگر مفہوم معلوم ہو۔
  • جب ایک ہی مسئلے سے متعلق کئی فتاویٰ دیکھنے ہوں۔
  • جب عام تلاش کمزور نتائج دے رہی ہو۔
  • جب متعلقہ موضوعات اور قریب المعنی فتاویٰ جلد دیکھنے ہوں۔
AI تلاش استعمال کریں
دارالافتاء کا طریقہ کار سوال سے جواب تک
1

سوال جمع کریں

اپنا مسئلہ واضح انداز میں لکھ کر سوال فارم کے ذریعے ارسال کریں۔

2

شرعی جائزہ

دارالافتاء کی جانب سے سوال کا علمی اور شرعی اعتبار سے جائزہ لیا جاتا ہے۔

3

جواب کی تیاری

مسئلے کے مطابق مختصر، واضح اور معتبر جواب مرتب کیا جاتا ہے۔

4

اشاعت یا رہنمائی

جواب ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے یا مناسب صورت میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات اہم رہنمائی ایک نظر میں

یہ ویب سائٹ کس مقصد کے لیے ہے؟

یہ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مستند فتاویٰ، دینی رہنمائی اور سوالات کے جوابات ایک جگہ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

AI تلاش کیا کرتی ہے؟

AI تلاش آپ کے سوال کے مطابق زیادہ متعلقہ فتاویٰ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ نیا فتویٰ نہیں بناتی بلکہ موجودہ مواد میں سے بہتر نتائج سامنے لاتی ہے۔

سوال بھیجنے کے بعد جواب کیسے ملے گا؟

آپ سوال فارم کے ذریعے اپنا مسئلہ بھیج سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس کا جائزہ لے کر مناسب جواب شائع یا فراہم کرتی ہے۔

کیا موضوعات کے لحاظ سے فتاویٰ دیکھے جا سکتے ہیں؟

جی ہاں، آپ موضوعاتی زمروں، عام تلاش اور AI تلاش کے ذریعے متعلقہ فتاویٰ تک جلد پہنچ سکتے ہیں۔

تازہ فتاویٰ کل نتائج: 183

سفر کے دوران اگر ایک نماز کے بعد دوسری نماز کا وقت نہ ملے اور تیسری نماز کا وقت داخل ہوجائے تو دوسری نماز کے ادا کرنے کا کیا حکم ہوگا؟

مکہ سے جہاز نماز عصر کے وقت میں روانہ ہوتا ہے جہاز فضاء میں ہے تو سورج کی روشنی میں رہے گا اس لیے اس پر وقت مغرب داخل نہیں ہوگا مگر جب پاکستان لینڈ کرتا ہے تو یہاں عشاء کا وقت ہ...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 11

اگر نماز پڑھ کر سفر شروع کیا اور دورانِ سفر نماز کا نیا وقت داخل ہو جائے، پھر گاڑی اسی نماز کے وقت میں دوسرے علاقے پہنچ جائے، تو نماز کے وقت کے اعتبار میں مقامِ آغازِ سفر یا موجودہ مقام کا اعتبار ہوگا؟

کسی نماز کا وقت تھا مسافر نماز پڑھ کر روانہ ہوتا ہے یا گاڑی میں ایک نماز پڑھ لیتا ہے، جانبِ مغرب گاڑی گامزن ہے، گاڑی تیز رفتاری کی وجہ سے کئی علاقے طے کرتی چلی جاتی ہے۔ جہاں سے ...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 15

کیا ہوائی جہاز میں نماز پڑھنا جائز ہے؟

ہوائی جہاز میں بھی نماز پڑھنا جائز ہے اس سے ائرپورٹ سے پہلے اترنا نہ صرف مشکل ہے بلکہ ناممکن بھی ہے۔ "ناممکن" فلائیٹ لینڈنگ کے اصول کے مطابق ہے۔ اورائر پورٹ کے علاوہ اس کی لینڈن...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 13

کیا کشتی اور بحری جہاز میں ہر صورت نماز پڑھنا جائز ہے؟

بحری جہاز کشتی کے حکم میں ہی ہے، اور کشتی کے بارے فقہاء نے بڑی صراحت سے بیان کیا ہے کہ وہ حکمِ زمین میں ہے اس لیے چاہے کشتی رکی ہویا چل رہی ہو، کنارے کے قریب ہو یا دور، اترنا آ...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 15

کیا ٹرین میں نماز پڑھنا جائز ہے؟

ٹرین بھی بس کی مثل ایک ٹرانسپورٹل گاڑی ہے، جو اپنے مقررہ وقت پر مقررہ سٹیشن سے روانہ ہوتی ہے اور مقررہ وقت پر مقررہ سٹیشن پر سٹاپ کرتی ہے۔ جس میں مسافر کو مقررہ سٹیشن پر پہنچنے ...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 11

کیا ٹرانسپورٹ کی بس میں نماز پڑھنا جائز ہے؟

سواری پر نماز پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ پہلے اس مسئلہ کی وضاحت ضروری ہے اور یہ کہ نفل اور فرض دونوں جائز ہیں یا صرف نفل؟ المحیط البرھانی میں سواری پر نفل نماز کے جواز کی تفصیلی وضا...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 12