آن لائن دارالافتاء

دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال

مستند شرعی رہنمائی، فتاویٰ اور سوالات کے جوابات ایک جگہ

183 دستیاب فتاویٰ
7621 کل مشاہدات
15 موضوعاتی زمرے
موضوعات کے اعتبار سے فتاویٰ متعلقہ کیٹیگری منتخب کریں

ہمارے بارے میں

مستند شرعی رہنمائی ایک جگہ

یہ ویب سائٹ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے فتاویٰ، سوالات کے جوابات اور عوامی رہنمائی کو آسان انداز میں پیش کرنے کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ دینی مسائل تک رسائی سادہ، بااعتماد اور منظم ہو۔

AI تلاش رہنمائی

AI تلاش کو کب استعمال کریں؟

  • جب سوال کے الفاظ یاد نہ ہوں مگر مفہوم معلوم ہو۔
  • جب ایک ہی مسئلے سے متعلق کئی فتاویٰ دیکھنے ہوں۔
  • جب عام تلاش کمزور نتائج دے رہی ہو۔
  • جب متعلقہ موضوعات اور قریب المعنی فتاویٰ جلد دیکھنے ہوں۔
AI تلاش استعمال کریں
دارالافتاء کا طریقہ کار سوال سے جواب تک
1

سوال جمع کریں

اپنا مسئلہ واضح انداز میں لکھ کر سوال فارم کے ذریعے ارسال کریں۔

2

شرعی جائزہ

دارالافتاء کی جانب سے سوال کا علمی اور شرعی اعتبار سے جائزہ لیا جاتا ہے۔

3

جواب کی تیاری

مسئلے کے مطابق مختصر، واضح اور معتبر جواب مرتب کیا جاتا ہے۔

4

اشاعت یا رہنمائی

جواب ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے یا مناسب صورت میں آپ تک پہنچایا جاتا ہے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات اہم رہنمائی ایک نظر میں

یہ ویب سائٹ کس مقصد کے لیے ہے؟

یہ دارالافتاء جامعہ فریدیہ ساہیوال کے مستند فتاویٰ، دینی رہنمائی اور سوالات کے جوابات ایک جگہ فراہم کرنے کے لیے بنائی گئی ہے۔

AI تلاش کیا کرتی ہے؟

AI تلاش آپ کے سوال کے مطابق زیادہ متعلقہ فتاویٰ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔ یہ نیا فتویٰ نہیں بناتی بلکہ موجودہ مواد میں سے بہتر نتائج سامنے لاتی ہے۔

سوال بھیجنے کے بعد جواب کیسے ملے گا؟

آپ سوال فارم کے ذریعے اپنا مسئلہ بھیج سکتے ہیں۔ انتظامیہ اس کا جائزہ لے کر مناسب جواب شائع یا فراہم کرتی ہے۔

کیا موضوعات کے لحاظ سے فتاویٰ دیکھے جا سکتے ہیں؟

جی ہاں، آپ موضوعاتی زمروں، عام تلاش اور AI تلاش کے ذریعے متعلقہ فتاویٰ تک جلد پہنچ سکتے ہیں۔

تازہ فتاویٰ کل نتائج: 183

کیا فوم اور اسپنچ کے گدوں پر نماز پڑھنا جائز ہے؟

نماز میں سجدہ اہم رکن ہے جس کے بغیر نماز نہیں ہے۔ لہٰذا اصلاحِ نماز کے لیے اصلاحِ سجدہ ضروری ہے۔ اور اصلاحِ سجدہ کےلیے پیشانی کا زمین پر ٹکنا ضروری ہے۔ کیونکہ سجدہ کی تعریف فقہا...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 9

نماز میں خُمرہ (خمرۃ) سے کیا مراد ہے اور اس کا شرعی مفہوم کیا ہے؟

ابن قلیج مغلطائی الحنفی خمرہ کی تعریف کرتے ہیں: الخمرۃ حصیرۃ تنسج من السعف اصغر من المصلی۔ (1) ترجمہ: خمرہ چٹائی ہے جسے کھجور کے پتوں اور شاخوں سے بنا جاتا ہے یہ مصلی سے چھوٹا ہ...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 12

کیا قالین پر نماز پڑھنا جائز ہے؟

مسجد نماز کی جگہ ہے اور نماز میں اہم ترین رکن سجدہ ہے۔ قالین وغیرہ پر نماز کا جواز یا عدم جواز سجدہ سے خاص ہے۔ کیونکہ سجدہ کی تعریف یہ ہے: وضع الجبھۃ علی الارض۔ (1) ترجمہ: زمین ...

تاریخ: 2026-08-19 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 9

پیشاب کی نلکی (کی تھیٹر) لگی ہونے کی صورت میں نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

بعض بیمار افراد اور آپریشن زدہ افراد کو پیشاب کےلئے نلکی لگا دی جاتی ہے۔ کہ اس نلکی سے مسلسل پیشاب کے قطرات جاری رہتے ہیں۔ ایسی صورت میں وہ شخص جسے نلکی لگائی گئی ہو معذور کے حک...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: نماز مشاہدات: 14

کیا ریکارڈ شدہ تلاوتِ قرآن سننے سے سجدۂ تلاوت واجب ہوگا؟

جو شخص آیت تلاوت سنے تو اس پر سجدہ تلاوت کرنا واجب ہوجاتا ہے اور سجدہ تلاوت سماع سے مشروط ہے۔ علامہ شامی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: والسماع شرط فی حق غیر التالی۔ (۱) ترجمہ: تلاوت ک...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: عمومی مشاہدات: 22

لائیو نشر ہونے والی اذان سننے کا کیا حکم ہے؟

چینلز پر لائیو نشر کی جانے والی اذان اوقات نماز کے مطابق ہوتی ہے یعنی وہ اذان اعلامِ مخصوص ہوتا ہے۔ اور وہ وقت نماز کا اعلان ہوتا ہے اس لیے اس اذان کا حکم ریکارڈ شدہ سے مختلف ہو...

تاریخ: 2026-08-13 مفتی: ڈاکٹر مظہر فرید شاہ مہتمم و شیخ الحدیث جامعہ فریدیہ ساہیوال موضوع: اذان مشاہدات: 21